گردوں کو طاقت بخشتی ھے
آکاش بیل
اس کے کئی نام ہیں -
جیسے آکاس یا آکاش بیل ،امبر یا امر بیل،افتیموں ،نیلی تار،
امر لتہ ھوائی پودا ، درخت پیچاں وغیرہ۔
لیکن معروف نام آکاس بیل اور امر بیل ہین۔ آکاس یا آکاش اور امبر یا امر ہندی میں آسمان ،
خلا اور حدِ نگاہ کو کہتے ہیں۔
چونکہ اس کا تعلق زمین سے نہیں ھوتا اور یہ ہمیشہ اوپر ہی کو چڑھتی ھے۔
اسی لیے یہ آکاس بیل کہلائی یعنی اوپر بلند یاور آسمان کی طرف جانے والی بیل۔ ویسے لفظ آکاس کا ماخذ سنسکرت سے ھے۔
یہ سنسکرت الفاظ آ اور کاس سے مرکب ھے۔
سنسکرت میں آکاس بمعنی اطراف اور اکاس بمعنی دکھائی دینا۔ یعنی حدِ نگاہ جہاں تک نظر آئے۔
لفظ آکاش وانی تو ہندی میں اکثر سنتے ہیں،
یعنی آسمانی آواز یا غیبی آواز۔
تخم کثوث .. (افتیمون) . (آکاش بیل) ((Cuscuta, or Dodder
ورم کو تحلیل کرتی ھے ۔
اس کے علاوہ وٹامن A اور وٹامن K اس میں پایا جاتا ھے ۔
جگر تلی اور گردے کو طاقت دیتی ھے ۔
کانوں میں گھنٹیاں بجنا ۔
کمر کا درد ،
یہ عمر میں اضافہ کرنے والی بوٹی ھے ،
بڑھاپے کو روکتی ھے ۔ خون میں شوگر متوازن کرتی ھے بلڈپریشر میں مفید ھے ۔
موتیابند اور نظر

No comments:
Post a Comment