پروٹین جسمانی نشوونما کا اہم جزو ہیں، جو جسمانی ریشوں (Tissues) کو مضبوط بنا کر قد بڑھانے کا سبب بنتے ہیں۔ پروٹین امینوایسڈ پر مشتمل ہوتے ہیں جو ہارمونز کی نشوونما اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے لازم ہے۔ پروٹین کے حصول کا بڑے ذرائع مچھلی، انڈہ، دودھ اور پھلی دانہ(سبزی کی ایک قسم) ہے
Ad3
میڈیکل فٹنس
*بلڈ پریشر*
120/80 -- نارمل
130/85 --نارمل (کنٹرول)
140/90 -- زیادہ
150/95 -- بہت زیادہ)
*پلس*
72 پر منٹ (معیاری)
60 --- 80 پی ایم. (نارمل)
40 -- 180 پی ایم. (نارمل نہیں)
*ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)
*بلڈ گروپ*
کونسا بلڈ گروپ لوگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے
*O+* 1 in 3 37.4%
(زیادہ تر لوگوں میں عام)
*A+* 1 in 3 35.7%
*B+* 1 in 12 8.5%
*AB+* 1 in 29 3.4%
*O-* 1 in 15 6.6%
*A-* 1 in 16 6.3%
*B-* 1 in 67 1.5%
*AB-* 1 in 167 .6%
(بہت کم لوگوں میں)
*کونسے بلڈ گروپ دوسرے بلڈ گروپ لے سکتے ہیں*
O- لے سکتے ہیں *O-*
O+ لے سکتے ہیں *O+, O-*
A-لے سکتے ہیں *A-, O-*
A+ لے سکتے ہیں *A+, A-, O+, O-*
B- لے سکتے ہیں *B-, O-*
B+ لے سکتے ہیں *B+, B-, O+, O-*
AB- لے سکتے ہیں *AB-, B-, A-, O-*
AB+ لے سکتے ہیں *AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-*
یہ بہت ضروری مسیج👆 ہے جو کسی کی زندگی میں فائدے لا سکتا ہے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے ...
*پانی کے اثرات*
ہمیں پتا ہے کہ پانی بہت ضروری ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ پانی کس وقت کیا فائدہ دے سکتا ہے
*کیا آپ کو پتا ہے👇*
پانی کا ایک گلاس ان اوقات👇 میں آپ کو بہت فائدے دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
دوڑنے کے بعد آپ کے اعضاء کو سکون دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کے نظام انہضام کو درست کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
واش روم جانے سے پہلے پینے سے آپ کا بلڈ پریشر لو کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
سونے سے پہلے پینے سے آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے
کس عمر میں بلڈپریشر کو چیک کرانا عادت بنالینا چاہئے؟
ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل قرار دیا جائے تو کم نہیں کیونکہ یہ خون کی شریانوں، دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں سمیت جسم کے دیگر اعضا پر دبائو بڑھاتا ہے۔
مسلسل ہائی بلڈ پریشر کا شکار رہنا جان لیوا امراض جیسے دل کی بیماریوں، ہارٹ اٹیک، فالج، دماغی تنزلی اور گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر خون کا دباﺅ ہوتا ہے جو ہماری شریانوں کو سکیڑتا ہے۔
مزید پڑھیں : بلڈ پریشر سے بچانے میں مددگار 15 غذائیں
بلڈ پریشر ناپنے کے 2 پیمانے ہوتے ہیں ایک خون کا انقباضی دباﺅ ( systolic blood pressure) جو کہ اوپری دباﺅ کے نمبر کے لیے ہوتا ہے جو کہ دل کے دھڑکنے سے خون جسم میں پہنچنے کے دوران دباﺅ کا بھی مظہر ہوتا ہے۔
دوسرا خون کا انبساطی دباﺅ (diastolic blood pressure) ہوتا ہے جو کہ نچلا نمبر ہوتا ہے یعنی اس وقت جب انسانی دل دھڑکنوں کے درمیان وقفہ اور آرام کرتا ہے۔
گر کسی انسان کے خون کا دباﺅ 139/89 سے زیادہ ہے تو یہ ہائی بلڈ پریشر تصور کیا جاتا ہے۔
اگر کسی انسان کے خون کا دباﺅ 139/89 سے زیادہ ہے تو یہ ہائی بلڈ پریشر تصور کیا جاتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر کسی شخص کے خون کا دباﺅ 140/90 سے اوپر ہوجائے تو ہم اس کے علاج کا مشورہ دیتے ہیں جس کے نتیجے میں طرز زندگی میں تبدیلیاں بھی ضروری ہوتی ہیں جیسے زیادہ ورزش اور غذا میں تبدیلی۔
درحقیقت اس مرض پر قابو پانے کے لیے انسان کو خود ہی محنت کرنا ہوتی ہے۔
لو بلڈ پریشر 90/60 سے کم کو سمجھ جاتا ہے اور صحت مند افراد کا بلڈ پریشر 120/80 ہونا چاہیے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر اس وقت ہوتا ہے جب جسم زیادہ حرکت یا جدوجہد کررہا ہوتا ہے یعنی اسے زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہونے کی شکل میں دل کے لیے کام کرنا زیادہ مشکل ہوجاتا ہے اور اسے جسم کے مختلف حصوں میں خون پہنچانے کے لیے زیادہ کام کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ کمزور ہوجاتا ہے۔
اس کا نتیجہ دل کے مختلف امراض یا ہارٹ اٹیک کی شکل میں نکلتا ہے جبکہ خون کی شریانیں بھی سکڑنا یا اکڑنا شروع ہوجاتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ہائی بلڈ پریشر کی 5 خاموش علامات
کس عمر میں بلڈ پریشر چیک کرانا شروع کردیں؟
طبی ماہرین کے مطابق ہائی بلڈ پریشر کا مرض کسی بھی عمر میں سامنے آسکتا ہے اور اگر کافی عرصے سے بلڈپریشر چیک نہیں کرایا تو ایسا کرلیں۔
یہ خیال کہ ابھی عمر کم ہے اور آپ بلڈپریشر سے محفوظ ہیں تو یہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
درحقیقت موجودہ عہد میں فشار خون کے نوجوان مریضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور 18 سال کی عمر کے بعد سے ہی سال میں کم از کم ایک بار ضرور بلڈپریشر چیک کرانا عادت بنانا چاہئے۔
کس عمر کے افراد زیادہ شکار ہوتے ہیں؟
اس بارے میں کچھ کہنا واضح تو نہیں مگر ایک تحقیق کے مطابق 35 سال سے کم عمر مردوں میں ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ اب بہت زیادہ عام ہوچکا ہے جس کا علم کافی عرصے بعد ہوتا ہے کیونکہ عام طور پر اس مرض کی کوئی علامات سامنے نہیں آتیں۔
اگر نوجوانی میں بلڈپریشر شکار بنالے تو عمر بڑھنے کے ساتھ یہ زیادہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے چاہے آپ اسے کنٹرول میں کیوں نہ رکھیں
پیٹ میں درد کی وجوہات
پیٹ کے کچھ مسائل ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بارے میں
ڈاکٹروں کو بھی علم نہیں ہوپاتا اور ہم اس مشکل کا شکار رہتے ہوئے خراب صحت کا سامناکرتے ہیں۔ہم بے خبری میں ایسے کھانے بھی کھاجاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمیں بہت نقصان ہوتا ہے ۔ کرن بھی کچھ ایسے ہی مسائل کا شکار تھی اور 22سال تک پیٹ کی بیماری میں مبتلا رہی،وہ ڈاکٹرکو چیک بھی کرواتی لیکن پھر بھی اس کی بیماری کی درست تشخیص نہ ہوسکی۔43سالہ نرس کا کہناہے کہ اس کے پیٹ میں اس قدر گیس بھرجاتی تھی کہ لوگ سمجھتے تھے کہ وہ حاملہ ہے۔مسلسل پیچش کی بیماری کی وجہ سے اسے غسل خانہ بھاگ کر بھی جانا پڑجاتا تھا،جب وہ 18سال کی تھی تو پہلی بار اسے پیٹ کے مسائل کا سامنا کرناپڑا اور وہ ڈاکٹر کے پاس گئی جس نے اسے کچھ ادویات کے ساتھ فائبر والی غذائیں کھانے کا مشورہ دیا لیکن اس کی بیماری ٹھیک ہونے کی بجائے مزید خراب ہوگئی۔یہ کہانی کئی لوگوں کی ہے جن کی بیماری کی درست تشخیص نہیں ہوپاتی،آئیے آپ کو کچھ ایسی ہی پیٹ کی بیماریوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
گلوٹِن کے مسائل
اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتی ہے اور ساتھ پیٹ میں گیس بھرنے کے ساتھ پیچش بھی آتے ہیں تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آپ کو گلوٹین کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ایسے کھانے جیسے گندم،جو وغیرہ میں گلوٹین پائی جاتے ہے کے کھانے سے ایسے لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
فائبر والے کھانے
جن لوگوں کو قبض کا مسئلہ ہوتا ہے انہیں فائبر والے کھانے استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے لیکن جن لوگوں کو ہلکی قبض کے ساتھ بار بار پاخانہ آنے اور گیس کا مسئلہ ہو وہ فائبر والے کھانوںسے پرہیز کریں کیونکہ اس سے ان کے مسائل میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
چھوٹی آنت میں بیکٹیریا کی نشوونما
اگر چھوٹی آنت میں بیکٹیریا پیدا ہوجائیں تو وزن کم ہونے کے ساتھ گیس،تھکاوٹ اور خون کی کمی جیسے مسائل کاسامنا ہوتا ہے۔یہ بیماری انٹی بائیوٹیکس کے استعمال سے ٹھیک ہوسکتی ہے لیکن اس کی درست تشخیص کے لئے معدے کی کچھ ٹیسٹ کئے جاتے ہیں۔
پتے کے مسائل
بعض اوقات پتے میں سے نکلنے والے غیرضروری مواد کی وجہ سے گیس اور پیٹ میں درد جیسے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔اگر ہمارا پتہ تیزابی معدہmalabsorptionخارج کرنے لگے تو پیٹ میں دردہونے لگتی ہے،یہ مسئلہ اکثر رات کے وقت پیش آتا ہے جبکہ تیزابی ڈکار بھی اس کی ایک نشانی ہے۔
آنت کی سوزش
ضرور پڑھیں: سندھ ہائیکورٹ نے آفتاب میمن کی درخواست ضمانت غیر موثرہونے پر خارج کردی
اگر آپ کاوزن کم ہوگیا ہے اورپاخانہ کرتے ہوئے پیٹ میں درد ہوتی ہے اور پاخانہ پتلا آتا ہے تو یہ اس بات کی غمازی ہے کہ آپ کی آنت میں سوزش ہے۔آنت ہمارے کھانے میں موجود پانی کو صحیح طرح سے جذب نہیں کرتی اور پاخانہ بہت پتلا ہوجاتا ہے۔یہ بیماری عموماًسگریٹ نوش افراد کو ہوتی ہے اورکبھی یہ کچھ ادویات کے استعمال کے نتیجے میں بھی ہوسکتی ہے۔
منہ اور دانتوں کی حفاظت
اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے دانتوں، مسوڑھوں اور زبان کی دیکھ بھال بہت ضروری ہے، منہ کے مسائل میں منہ کی بدبو، منہ کا خشک ہو جانا، دانتوں میں ٹھنڈا یا گرم لگنا، مسوڑھوں میں سوجن یا درد، زبان اور گلے کے زخم اور انفیکشن وغیرہ شامل ہیں، یہ تمام مسائل آپ کی مجموعی صحت کو متاثر کرتے ہیں، اپنے منہ کی صحت اور مجموعی صحت کے درمیان تعلق کو سمجھ کر آپ بہتر طریقے سے اپنی دیکھ بھال کر سکتے ہیں
جسم کے باقی حصوں کی طرح ہمارے منہ میں بھی بکٹیریا موجود ہوتے ہیں لیکن منہ میں پائے جانے والے اکثر بیکٹیریا نقصان دہ نہیں ہوتے، اگر منہ میں فائدے مند بیکٹیریا موجود ہیں تو کیوٹی کا خطرہ کم ہو جاتا ہے، دانتوں اور منہ کی مناسب طریقے سے صفائی نہ ہونے کی وجہ سے نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا منہ میں پھیل جاتے ہیں جو کہ منہ کی مختلف بیماریوں، دانتوں اور مسوڑھوں میں درد اور سڑن کا باعث بنتے ہیں، دانتوں میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا ایسڈز بناتے ہیں جس سے دانت کمزور ہو جاتے ہیں، کچھ ادویات کے مضر صحت اثرات کی وجہ سے منہ خشک ہو جاتا یے، منہ میں موجود تھوک نقصان دہ بیکٹیریا کو پھیلنے سے روکتی ہے اور خشکی کی وجہ سے نقصان دہ بیکٹیریا کی افزائش ہوتی ہے
حفاظتی اقدامات
روزانہ کم از کم دو مرتبہ یعنی صبح کے وقت اور رات کو سونے سے پہلے دانتوں میں برش کریں، ہمیشہ معیاری ٹوتھ پیسٹ اور ٹوتھ برش استعمال کریں اور ہر تین مہینے کے بعد اپنے ٹوتھ برش کو تبدیل کریں، چاکلیٹ، بسکٹ اور ایسے مشروبات سے جتنا ہو سکے پرہیز کریں جن میں شوگر اور ایسڈز کی مقدار زیادہ ہو، اسنیکس کی بجائے تازہ پھل کھانے کی عادت اپنائیں، اگر دانتوں میں کوئی تکلیف محسوس ہو تو لاپروائی برتنے کی بجائے فوراً کسی ڈینٹسٹ کو دکھائیں
بلڈ پریشر کے بارے کچهہ اہم سوال
نارمل آدمی کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ بلڈ پریشر کتنا رہنا چاہیئے ؟
بلڈ پریشر عمر کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر بڑھتا رہتا ہے۔ نارمل حد اوپر والی 120 اور نیچے والی 80 مرکری ملی میٹر (mmHg) ہے۔ چالیس سال سے اوپر 130/90 بھی نارمل ہے۔ صحت مند انسان کو 140 سے کم پر کوئی دوا نہیں لینی چاہیے بلکہ ورزش اور خوارک سے اس کو قابو کرنا چاہیے۔
بلڈ پریشر کے مریض کا زیادہ بلڈ پریشر کتنا نارمل سمجها جاتا ہے؟
شوگر اور بلڈ شوگر کا ملاپ ایسے ہی ہے جیسے
ع - نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں۔
شوگر کے مریض کا بلڈ پریشر کسی بھی صورت میں 130 سے اوپر نہیں جانا چاہیے ورنہ مشکلات اور نقصات دو چند سہ چند ہو جائیں گے۔ شوگر کے بغیر بلڈ پریشر 140 سے اوپر نہیں ہونا چاہیے۔
بی پی چیک کرنے کا بہترین وقت کیا ہے جب رزلٹ صد فیصد آئے ؟
کسی بھی وقت لیکن سانس درست کرنے کے بعد اور آرام دہ اور پرسکون حالت میں۔
ڈیجٹل بی پی مانیٹر سے چیک کیا ہوا بلڈ پریشر درست ہوتا ہے یا اس میں فرق ہوتا ہے کیونکہ میں نے سنا ہیکہ یہ زیادہ بتاتا ہے، اگر ایسا ہے تو کتنا فرق عموما ہوتا ہے ؟
ڈیجتل بی پی مانیٹر کا رزلٹ صحیح ہونا چاہیے لیکن عام افواہ یہی ہے کہ صحیح نہیں ہوتا، اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ڈیجیٹل مانیٹر کے ساتھ ایک لمبا چوڑا پرچہ ترکیب استعمال کا ہوتا ہے جس کو نہ تو عموما پڑھا جاتا ہے اورنہ ہی اس پر عمل کیا جاتا ہے۔
تھیلاسیمیا
ماں کےپیٹ میں بچہ اپنی تمام ضروریات ماں کےخون سےحاصل کرتاہے_زندگی کےاس دور مین خون مین ہیموگلوبین کی منفردقسم ھوتی ہے جسکو H.B.F کہتےہین جب بچہ پیداھوتاہےاورکھلی فضاء مین سانس لیتاہےتواسکی H.B.F آہستہ آہستہ ختم ھوناشروع ھوجاتی اور اسکی جگہ ایک دوسرا مادہ H.B.A آجاتاہے حتی کہ دوسال کی عمرمین H.B.F صرف دوفیصدرہ جاتاہے اورباقی سب H.B.A ھوتی ہے اس عمل کو سوئچنگ کہتےہین اسکی 3 صورتین ہین
نمبر 1 مکمل سئچنگ
اس مین H.B.F تقریبا مکمل ختم ھوجاتی ھے اور اسکی جگہ H.B.A لےلیتی ہے یہ سب صحت مند انسانون مین ھوتی ہے _
نمبر2 نامکمل سوئچنگ
اس مین H.B.F ہی خون مین موجود رہتی ہے اور H.B.A ہیدا نہین ھوتی یہ لوک بھی نارمل زندگی بسرکرتےہین _
نمبر3 زیادہ سوئچنگ
اس مین H.B.F بننابندھوجاتی ہے اور H.B.A نہین بنتی یہی تھیلا سیما ھے اگر ان بچون کو 4 تا 6 ہفتے خون نہ دیاجائےتوخون کی یہ کمی ہلاکت کا سبب بن سکتی ہے اس مرض مین بچےکاجگرتلی بڑھ جاتی ہے اور ہڈیان کمزور ھوجاتی ہین
ماہیت مرض :
یہ یونانی زبان کالفظ ہے Thalassa کا معنی ھے سمندر اور Aemia کا معنی خون " چونکہ یہ مرض بحیرہ روم Mainly Mediterraneansea کےاطراف مین پھیلاتھا اسی وجہ سے اسکانام تھیلاسیمیا رکھاگیا _ اسکی دو اقسام ہین
نمبر1 مائنر
نمبر2 میجر
نمبر1 : مائنر
مائنرکاعاضہ ایسےبچونکوھوتاہے جنکےوالدین یادونون مین سےکسی ایک مین تھیلاسیمیاکےجینز موجود ھون _مائنر کےمریضون مین روزانہ کےمعمولات زندگی اتنے متاثر نہین ھوتے لیکن اسکےکچھ مریضون خاص طورپرخواتین مین During pregnancy خون کی قلت ھوسکتی ھوسکتی ہے کچھ ایسے cases مین آئرن مکمل طورپر ممنوع ھوتاہےصرف folic acid کی ایک گولی روز دی جاسکتی ہے _
نمبر2:
یہ مرض کی شدیدترین قسم ہے یہ عموما ایسے بچونکوھوتی ہے جنکے مان اور باپ دونون مین تھیلاسیمیا مرض کےجینز موجود ھون ان مریضون کی زندگی عطیہ خون پر منحصرہے اس زندگی کےحصے مین ان مین یہ علامات ظاھرھوتی ہین
1.Breath lessness
2.pallorness
3.Fatigue
4.There may alse be jaundice
5.Leg Ulcer
6.Groth trap' Anorexia peevishness
7. Dehydration Due to loose motion
8. Anaemic state
9. Thikness of skull bones
10. Oesteoporosis Fracture of long Weight Bearing bones Easily
11. A Brown pigmentation is seen arround the eyes at the root of hairs on the back of hands in other places
12. The venous net work on the skin of head is very pronounced
13. Dyspnoea from slight muscular exertion
14. The life span of erythrocytes in circulating blood is very short
15. Increase billirubin level in blood
16. Urobilin in urine
16. Due to iron load damage of the heart's muscles
17. Heart failure
18. عظم کبد
19. حصاۃالمرارہ
ان مریضون کے پیٹ مین کیڑےنہ ھونے دئےجائین ورنہ قلت الدم شدید ھوجاتاہے
تھیلاسیمیا کےمریض کے H.B پر خصوصی توجہ رکھی جاتی ہے انکا H.B 9g/dl سے کم نہین ھوناچاہئے جیسےہی H.B اس مقدار سے کم ھونےلگےتو فوری طورپر blood transfusion arrange کرناچاھئے اس طرح بچون کی نشونما جاری رہتی ہے اور انکی تلی بڑھنے کےامکانات کم سے کم ھوجاتےہین
اگران مریضون کا H.B 6-7/dl تک کم ھوجائے تو انکی صحت کےلئے انتہائ نقصان دہ ھوتاہے کوشیش یہی ھونی چاھئے کہ H.B 10 گرام سےنیچے کسی صورت مین نہ جائے ورنہ خون کی کمی کےساتھ بچےکارنگ پھیکاھو جاتا ہے اور تلی کی جسامت بھی بڑھ جاتی ہے
تھیلاسیمیامیجرکےکسی بھی مریض کو 250cc of packed red cells کی ضرورت ھوتی ہے اسی کلئے کوسامنےرکھتےھوئے H.B کی سطح کو 8to 13g/dl تک پہنچانےکےلئے 250cc pached red cells کی ضرورت ھوگی جب بچے چھوٹے ھون انہین خون 20ml of blood per kg of body weight کےحساب سےدیاجاتاہےعام طور پر 10 تا 12 کلوگرام کےبچےکو 250 ml کاپورابیگ لگایاجاتاہے
جب تھیلاسیمیاکےمریض بچےبڑےھوجاتےہین توپھرانہین H.B کی مقداربڑھانےکےلئےزیادہ خون کی ضرورت پڑتی پڑتی ھے حتی کہ 10 سے 15 سال کےبچون کو خون کےدوبیگ لگوانےپڑتےہین گویا تھیلاسیمیا کےلفظی معنی کےاعتبار سے مریضون کی زندگی کی بقاء کےلئےخون کاسمندر درکارھوتاھے اگربروقت ان مریضون کو خون نہ ملے تو عظم جگر اورتلی بڑھ جاتی ھے iron load کی شکایت ھوجاتی ہے
تھیلاسیمیاکےمریضون کو ہرماہ خون کی ایک بوتل لگائ جاتی ھے جس مین تقریبا 200 ملی گرام iron ھوتاہےہر blood transfusion پریہ فولاد ان مریضون مین منتقل ھوکر جمع ھوتارہتاہے یہ زائدفولاد جسے ferritin کہتےہین تھیلاسیمیاکے مریضون مین کا عام جسم کی طرح اسے خارج کرنے کی صلاحیت نہین رکھتا اس عارضےکو آسان لفظون مین iron load کہتےہین اور طبی اصطلاح مین Haemo ridrosis یا Haemo Chromatosis کہتےہین
تھیلاسیمیاکی تشخیص کےلئےٹیسٹ:
Haemoglobin electophoresis
اسباب:
سوداء کابگڑکرزہربن جانا
علاج:
یہ عضلاتی اعصابی تحریک کامرض ہے اسکاعلاج عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی ادویہ و اغذیہ سےکرین
نسخہ:
شدید3 خاص والا 250 ملی گرام + اکسیریرقان 100 ملی گرام + تریاق گردہ 100 ملی گرام + حب جدید 100 ملی گرام
بچےکی عمرکےمطابق خوراک مین کمی بیشی کرسکتےہین اس سے فیری ٹن بہت جلد خارج ھوتی ہے
اس نسخہ کےاستعمال سے فیری ٹن کی ضرورت نہین رہتی
مقوی 4' اکسیر4. ملین4. اکسیر کینسر حسب ضرورت استعمال کرانےسے مریض کوانشأاللہ خون لگنابند ھوجاتاہے جلدپرخارش ھوتو عرق چرائتہ یا عرق شاہترا استعمال کرائین
نوٹ:
سکسملو کااستعمال بھی مفیدھے
مریض کو فولادی اشیاء کا مکمل پرہیز کرائین
ھمارے مطب مین اسکاکامیاب علاج کیاجاتاھے اب تک کافی تعداد مین بچےصحت مند زندگی گزار رہےہین
صرف تین اجزاء سے کولیسٹرول کنٹرول کریں!
یہ ریسیپی خراب کولیسٹرول کو توڑنے میں مدد کر ے گی اور آپکی شریانوں سے کولیسڑول کو صاف کرے گی اور اس سے آپکو صحت مند زندگی کی طرف واپس آنے میں مدد ملے گی اسکے ساتھ ساتھ یہ غذائی اجزاء آپکے جسم کو توانائی فراہم کریں گے۔
ترکیب
صاف پانی چار لیٹر
دیسی لیموں آٹھ عدد
دیسی لہسن آٹھ کلیاں(پورے لہسن نہیں صرف کلیاں)
دیسی ادرک چار سے پانچ سینٹی میٹر
ہدایات
۱۔لیموں کو بہت اچھی طرح دھولیں۔
۲۔لیموں چھیلے بغیر بیج نکال کر باریک سلائس کرلیں۔
۳۔ادرک لہسن کو چھیل کر الگ الگ کچل لیںیا چاپ کرلیں۔
۴۔لہسن کچل کر پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ اس عمل سے اسمیں الیکن ایکٹیویٹ ہوگا۔
۵۔اسکے بعد لیموں ،ادرک اور لہسن کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
۶۔اب ایک درمیانے ساس پین میں چارلیٹر پانی اور یہ پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک ابال آنے تک پکائیں۔
۷۔جب ابال آنے لگے تو چولھے سے اتار دیں۔
۸۔ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں ۔
۹۔شیشے کی ایئر ٹائٹ جار یا بوتل میں فرج میں رکھیں۔
استعمال کا طریقہ
روزانہ خالی پیٹ کھانے سے دو گھنٹہ قبل استعمال کریں ۔
اسکے استعمال کے ساتھ ساتھ روزانہ یا ہفتے میں کم از کم تین دفعہ ورزش ضرور کریں یا تیس منٹ پیدل چلیں۔
اپنے ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کریں۔
ان تینوں اجزاء کا کام
ادرک
ادرک شریانوں میں پلیٹلیٹس کو جمع ہونے سے روکتی ہے۔ادرک وزن میں کمی کے ساتھ ساتھ جمع فیٹی ذخائر کو محدور کرتی ہے اور دل کی بیماری سے روکتی ہے۔مزید برآں اسکے دیگر ادویات کی طرح سائڈ افیکٹس نہیں ہیں۔
لہسن
روایتی طور پر دل کی بیماری اور فالج کے ہونے والے خطرناک عوامل جو شریانوں کو سخت کرنے کا باعث بنتے ہیں انکے علاج کے لئے لہسن بہت مفید ہے لہسن ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈپریشر کا علاج کرتاہے اور مدافعتی نظام کو بڑھاتاہے۔ لہسن اینٹی آکسیڈنٹ پر مشتمل ہے جو فری ریڈیکلز سے لڑنے، دل کی بیماری ، کینسراور الزائمر کی بیماریوں کی روک تھام کے لئے انتہائی مفیدہے۔
لیموں
لیموں خون کے سرخ خلیوں کی تعداد میں اضافہ کرتاہے۔ روزانہ لیموں کا استعمال اور پیدل چلنے سے لو بلڈ پریشر پر اہم اثرات ہوتے ہیں لیموں جگر کو ڈیٹوکس کرنے میں مدد اور اضافی کولیسٹرول کو ہٹاتاہے۔
Welcome
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ تیر...
-
1493ء پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔ 1494ء کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اترے۔ 1780ء مریکی آرٹ و ...
-
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّ...
-
سردیوں میں تِل کے فائدے ہی فائدے ماہرین غذائیت کے مطابق تل بہت توانائی بخش غذاہے ۔ جو گوشت کے خواص رکھتی ہے درحقیقت تِل طاقت حاصل کرنے ا...
-
او سجنڑ زهن توں اوکهے لاهندن🌹 جیهڑے دل اچ گھر کر ویندن🌿 ساری زندگی درد وسردے نئیں🌹 ان...
-
پشاور سے میرے لیے دنداسہ لانا یہ گانا ہم اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں مگر کبھی کسی نے اس بارے میں سوچنے کا تردد نہیں کیا کہ کیا وجہ ہے کہ خاتون...
-
چائے پینا تو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس سطح پرجو تہہ جم جاتی ہے، وہ کیا ہے اور کیا اسے پی لینا کوئی نقصان تو ن...
-
سر آئی نوں آپ نبھاونڑاں پوندااے بندہ کہیں نوں کے ونج دسے جیہڑے ہرتکلیف دے ضامن ہاۓ اوہا تاڑیاں مار کے ہسے غربت دیاں ڈوگھیاں بھنوراں ...
-
بھانویں جیڈا وی شجر حَسین ھووے تھلو مٹی دی بنیاد ھوندۓ کوٹھے اکثر تگدن ایریاں تے چھت جتنڑاں وی بااعتماد ھوندۓ چنگے خون دے بیلی بندیاں نوں ...
-
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ عَمِّه أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ...
-
ناہیں سچ تے کووڑ دی پرکهہ سجنڑ ہاسے کملے ٹهڈیوں لا دے ہر بشر دی گل تے وس ونجڑاں راہنڑے ذہن اچ شوق وفا دے ڈنگ گزر ویسن تکلیفاں دے راہسی گل...
