Ad3

بخار کانسخہ

بخار کے لیۓ آزمودہ عرق
ایک عدد لال پیاز درمیانی
پسی ہوئی چینی حسب ضرورت
پیاز کو چہیل کر سلاد کی طرح گول گول قاشیں کاٹ لیں پہر ایک پیالے میں چینی اور پیاز کی قاشیں ڈال کر چمچ سے اچہی طرح مکس کرلیں اور پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں
پندرہ منٹ بعد ایک ململ کے باریک کپڑے میں چینی میں مکس پیاز کو رکھ کر اس کا عرق نکال لیں
خوراک ایک کہانے کا چمچہ عرق پی لیں  بخار انشاء اللہ آدھے گہنٹے میں اتر جاۓ
ایک چمچہ عرق پیتے ہی بخار اتر جاۓ گا پر دن میں 
تین ٹائم  پینا ہے







No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...