اس مرض مین پتہ مین پتھری بن جاتی ہے اور بغیرکسی تکلیف اور شدید مرضی علامات کےیونہی پڑی رہتی ھے تاہم مقام پتہ پر بوجھ اورمقام معدہ پرتناؤ ھوتاہے تنفس مین لمبی آہ نکلتی ھے متلی ھوتی ھےاورپتھری کےمقام بدلنےسےعلامات و عوارض مین تبدیلی ھوتی ھے
قبض شدید. بھوک کم لگنا. پیٹ خصوصا دائین جانب پسلی کےنیچے درد ھونا. قےآنا. بعض اوقات شدت درد سےبےھوش ھوجانا. ٹھنڈےپسینےآنا. کبھی سردی اور کبھی گرمی محسوس کرنا. نیندکم آنا. بوجھ اٹھانےیاچلنےپھرنےسےتکلیف مین اضافہ ھوجانا. مریض کا ھر وقت پیٹ کو دباتےرہنا. گھبراہٹ اور مایوسی کاپایاجانا. کبھی یرقان کاھونا
اسباب:
سرد خشک. ترش اشیاءکاکثرت استعمال. انڈے. گوشت اور مرغن اغذیہ. گرم خشک ماحول. یاتیز مصالحےدار غذا کھاکر یخ ٹھنڈا پانی پینےسے پتےمین ٹھنڈ ھوکر ایسی صورت پیداھوجاتی ھے
پتےکی پتھریون سےمتعلق ایک بہت بڑی غلط فہمی .
پتہ ناشپاتی کی شکل کی ایک تھیلی ھوتی ھے جو جگر کےداہنے حصےکی زیرین سطح پر اسکےسامنے کےکنارے کےنزدیک لگی ھوتی ھے جگر سےخلط صفراء پیدا ھوکر اس تھیلی مین جمع ھوتاہے جو ضرورت کےوقت آنتون مین گر کر کھائی ھوئی غذا کےہضم مین مدد دیتاھے اگر صفراء مناسب مقدار مین پیدا ھوکر آنتون مین نہ گرےتو بھوک بند ھوجاتی ھے غذا ہضم نہین ھوتی خصوصا میٹھی اور روغنی غذا پیٹ مین جاکر بوجھ بن جاتی ھے جب تک قے کے ذریعےخارج نہ ھو مریض کو چین نہین آتا
تجربہ اور مشاھدہ سے یہ بات سامنےآتی ھے کہ پتہ مین پتھریان نہین بن سکتین کیونکہ پتہ مین ایک انتہائی گرم خشک رطوبت جمع رہتی ھے جسےصفراء کہتے ہین صفراء مین قدرت نے یہ طاقت پیدا کی ھے کہ جسم کےکسی حصے مین بھی پتھریان بن جائین تو معالج حضرات صفراء پیدا کرنےوالی اغذیہ ادویہ استعمال کرواتےہین جن سےصفراء وافر مقدار مین پیدا خارج ھوناشروع ھوجاتاہے صفراء کےاخراج کیساتھ ہی جسم مین بنی ھوئی پتھریان ریت بن کر خارج ھوناشروع ھوجاتی ہین دنیا کی کوئی غذا یادوا ایسی نہین جو صفراء پیدا کئے بغیر پتھریون کو توڑ کر خارج کر دے یا آئندہ پتھریون کی پیدائش کو روک سکے
پتے مین پتھری نہین بن سکتی .
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جب جگر غدد اور پتہ مین انتہائی سکون واقع ھوجائے تو صفراء کی پیدائش بہت حد تک کم ھوجاتی ھے جو صفراء پتہ مین جمع ھوتاہے وہ ٹھنڈا ھوکرجم جاتاھے جو سخت ھوکر پتھریون کا شبہ ڈالتاھے اس کی مثال بالکل برف سے مشابہ ھے ہمارےسامنےپانی کو ٹھنڈا کرکےبرف بنالیاجاتاھے جو ایک قسم کاپتھر ہے جب اس پتھر یعنی برف کو حرارت پہنچائی جاتی ھے تو پگھل کر پھر پانی بن جاتی ھے
بالکل اسی طرح پتےکی پتھریان یعنی جگر و غدد کےفعل کو تیز کرکے جسم مین حرارت بڑھانےسےبرف کی طرح تحلیل ھوکر خارج ھوجاتی ہین اور آئندہ کیلئے صفراء کی پیدائش و اخراج کا صحیح رھے تو ہمیشہ کیلئے پتھریان نہین بن سکتین
ہمارا معالجین حصوصا ڈاکٹر صاحبان کو مشورہ ھےکہ اللہ کےواسطے قانون مفرد اعضاء کےاصولون کےمطابق علاج کرین بجائے اسکےکہ مریض کا آپریشن کرکے پتہ ہی نکال دیاجائے الامان والحفیظ پتہ نکل جانےکےبعد ایسےمریضون کا حشرنشر جو ھوتاھے وہ سب جانتےہین یاد رکھین پتہ قدرت کا پیدا کردہ لازمی انسانی جز ھے اسےکاٹ کر پھینکنا کہان کی دانشمندی ھے
تشخیص :
نبض مشرف یعنی اوپر محسوس ھوتی ھے جو رفتار مین تیز ھوتی ہے مزاج سوداوی ھوتا ھے
علاج :
یاد رکھین علاج کےمعاملےمین بھی متعدد معالج حصرات عضلاتی اعصابی نبض تشخیص کرکے عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی ادویہ استعمال کرواتےہین مگر حقیقت مین ہم نے جو مجربات استعمال کرائے ان مین درج ذیل شامل ہین
نمبر1- ملین 5 500mg
نمبر2- ملین 1 500mg
حسب ضرورت مسہل 5 500mg بھی دیا جاسکتاھے
غذا :
صبح : دس پندرہ بادام یا مربہ سیب یا گاجر کھاکر سونف اور گلاب کی پتیون کی بنی ھوئی چائے پلائی جائے
دوپہر: کدو. توری. ٹنڈے. پیٹھا. چکوترہ. سردیون مین مولی. گاجر. شلجم. مونگرے کالی مرچ اور ادرک ڈالکر روٹی کےبغیر کھائین
شام: دوپہر والا سالن کھاکر اوپر سے سونف اور گلاب کی پتیون والی چائے پی جائے
نوٹ : سالن مین گھی بےحد کم ڈالا جائے یا بغیر کھی کے سالن کھالیاجائے
Ad3
پتے کی پتھری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Welcome
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ تیر...
-
1493ء پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔ 1494ء کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اترے۔ 1780ء مریکی آرٹ و ...
-
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّ...
-
سردیوں میں تِل کے فائدے ہی فائدے ماہرین غذائیت کے مطابق تل بہت توانائی بخش غذاہے ۔ جو گوشت کے خواص رکھتی ہے درحقیقت تِل طاقت حاصل کرنے ا...
-
او سجنڑ زهن توں اوکهے لاهندن🌹 جیهڑے دل اچ گھر کر ویندن🌿 ساری زندگی درد وسردے نئیں🌹 ان...
-
پشاور سے میرے لیے دنداسہ لانا یہ گانا ہم اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں مگر کبھی کسی نے اس بارے میں سوچنے کا تردد نہیں کیا کہ کیا وجہ ہے کہ خاتون...
-
چائے پینا تو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس سطح پرجو تہہ جم جاتی ہے، وہ کیا ہے اور کیا اسے پی لینا کوئی نقصان تو ن...
-
سر آئی نوں آپ نبھاونڑاں پوندااے بندہ کہیں نوں کے ونج دسے جیہڑے ہرتکلیف دے ضامن ہاۓ اوہا تاڑیاں مار کے ہسے غربت دیاں ڈوگھیاں بھنوراں ...
-
بھانویں جیڈا وی شجر حَسین ھووے تھلو مٹی دی بنیاد ھوندۓ کوٹھے اکثر تگدن ایریاں تے چھت جتنڑاں وی بااعتماد ھوندۓ چنگے خون دے بیلی بندیاں نوں ...
-
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ عَمِّه أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ...
-
ناہیں سچ تے کووڑ دی پرکهہ سجنڑ ہاسے کملے ٹهڈیوں لا دے ہر بشر دی گل تے وس ونجڑاں راہنڑے ذہن اچ شوق وفا دے ڈنگ گزر ویسن تکلیفاں دے راہسی گل...
No comments:
Post a Comment