ہشام نے یحییٰ بن ابی کثیر سے ، انہوں نے ابوسلمہ سے ، انہوں نے عروہ سے ، انہوں نے حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل سے بڑھ کر کوئی غیور نہیں ہے ۔
Asma' reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: There is none more self-respecting than Allah, the Exalted and Glorious.
No comments:
Post a Comment