Ad3

وقت اور تربیت میں فرق

وقت اور تربیت میں فرق
آج کے والدین کے عام الفاظ۔۔۔(چھوڑو ابھی 18 سال ہی کا تو ہے۔۔۔۔ بچہ ہے ۔۔۔۔لائف کو انجوائے کرنے دو۔۔ ابھی تو اسکے کھیلنے کھودنے کے دن ہیں، آدھی رات کو گھر سے غائب، فارغ ہے گھر میں بور ہوجاتا ہے۔۔۔۔غیرہ و غیرہ
آئیے تاریخ کی نظر سے دیکھتے ہیں، بچوں نے کتنی عمر میں کیا کارنامے سر انجام دیئے،،،، تا کہ ہم اس دھوکے سے نکل جائیں
اندلس (اسپین )کا فاتح عبدالرحمن الداخل رحمہ اللہ عمر 21 سال
قسطنطنیہ کا فاتح محمد الفاتح رحمہ اللہ عمر 22 سال
مسلمانوں کی اس لشکر کا سپاہ سالار جس میں ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما جیسی شخصیات موجود تھے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ عمر 18 سال ۔۔۔
سندھ کا فاتح محمد بن قاسم رحمہ اللہ عمر 17 سال۔۔۔
جس نے اسلام مین پہلا تیر چلایا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ عمر 17 سال ۔۔۔
جس نے اپنے گھر کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ سلم کیلئے مکہ معظمہ میں وقف کیا الارقم بن الارقم عمر 16 سال۔۔۔
اسلام میں سب سے زیادہ اکرم شخصیت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ عمر 16 سال۔۔۔۔
حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے حواری جنہوں نے سب سے پہلے اسلام میں تلوار چلائی صاحبی زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ عمر 15 سال۔۔۔۔
اس امت کے فرعون کو واصل جہنم کرنے والے معاذ بن الجموح عمر 13 سال اور معوذ بن عفراء عمر 14 سال۔۔۔رضی اللہ عنہما ۔۔۔
وحی کو لکھنے والے اور جس نے 17 دن میں یہود کی زبان کو سیکھ لیا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ عمر 13 سال ۔۔۔
جس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کا والی بنا کر غزوہ کیلئے تشریف لےگئے عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ عمر 18 سال۔۔۔
اور ہمارے بچے شادی تک بچے ہی رہتے ہیں۔۔

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...