Ad3

سبزیوں کو کیڑے مکوڑوں سے بچائیں

اپنی سبزیوں کو کیڑے مکوڑوں سے بچانے کیلئے بھی گھر میں اسپرے تیار کیا جاسکتا ہے، گھر میں ہی موجود ڈش واشر لیکویڈ کا ایک بڑا چمچ اس میں لہسن، نیم کا تیل اور مرچیں ملا کر اسپرے بوتل میں ڈال کر پودوں پر چھڑکاؤ کریں، یہ اسپرے کیڑے مکوڑوں، مکھیوں کو پودوں سے دور رکھے گا۔

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...