یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ قَدۡ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلُنَا یُبَیِّنُ لَکُمۡ کَثِیۡرًا مِّمَّا کُنۡتُمۡ تُخۡفُوۡنَ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ یَعۡفُوۡا عَنۡ کَثِیۡرٍ ۬ ؕ قَدۡ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ نُوۡرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۵﴾
اے اہل کتاب ! تمہارے پاس ہمارے ( یہ ) پیغمبر آگئے ہیں جو کتاب ( یعنی تورات اور انجیل ) کی بہت سی ان باتوں کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں جو تم چھپایا کرتے ہو ، اور بہت سی باتوں سے درگذر کر جاتے ہیں ۔ ( ١٧ ) تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک روشنی آئی ہے ، اور ایک ایسی کتاب جو حق کو واضح کردینے والی ہے ۔
O People of the Scripture, there has come to you Our Messenger making clear to you much of what you used to conceal of the Scripture and overlooking much. There has come to you from Allah a light and a clear Book.
No comments:
Post a Comment