لَنۡ یَّسۡتَنۡکِفَ الۡمَسِیۡحُ اَنۡ یَّکُوۡنَ عَبۡدًا لِّلّٰہِ وَ لَا الۡمَلٰٓئِکَۃُ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ؕ وَ مَنۡ یَّسۡتَنۡکِفۡ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَ یَسۡتَکۡبِرۡ فَسَیَحۡشُرُہُمۡ اِلَیۡہِ جَمِیۡعًا ﴿۱۷۲﴾
مسیح کبھی اس بات کو عار نہیں سمجھ سکتے کہ وہ اللہ کے بندے ہوں ، اور نہ مقرب فرشتے ( اس میں کوئی عار سمجھتے ہیں ) ۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی بندگی میں عار سمجھے ، اور تکبر کا مظاہرہ کرے ، تو ( وہ اچھی طرح سمجھ لے کہ ) اللہ ان سب کو اپنے پاس جمع کرے گا ۔
Never would the Messiah disdain to be a servant of Allah , nor would the angels near [to Him]. And whoever disdains His worship and is arrogant - He will gather them to Himself all together.
No comments:
Post a Comment