قَالُوۡا یٰمُوۡسٰۤی اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَہَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوۡا فِیۡہَا فَاذۡہَبۡ اَنۡتَ وَ رَبُّکَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا ہٰہُنَا قٰعِدُوۡنَ ﴿۲۴﴾
وہ کہنے لگے " اے موسیٰ ! جب تک وہ لوگ اس ( ملک ) میں موجود ہیں ، ہم ہرگز ہرگز اس میں قدم نہیں رکھیں گے ۔ ( اگر ان سے لڑنا ہے تو ) تو بس تم اور تمہارا رب چلے جاؤ ، اور ان سے لڑو ، ہم تو یہیں بیٹھے ہیں ۔ "
They said, "O Moses, indeed we will not enter it, ever, as long as they are within it; so go, you and your Lord, and fight. Indeed, we are remaining right here."
No comments:
Post a Comment