واقعات:
2004ء ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی
2002ء کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ
1925ء ریاستہائے متحدہ امریکہمسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں
1909ء کولمبیا نے سانچہ:Country data پنامہ کی آزادی تسلیم کی
ولادت:
1928ءپاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش
بھارت کا پرچم - 1986ء - دیپکا پڈوکن، بھارتی اداکارہ
1592ء تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش
1950 کو معروف مذھبی سکالر اور عالم دین مولانا زاھدالراشدی پیدا ھوئے
وفات:
2012ء پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔
No comments:
Post a Comment