Ad3

تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں

پہلا قانون فطرت

دوسرا قانون فطرت
جس کے پاس جوکچھ ہوتا ہے وہی بانٹتا ہے. خوش انسان خوشی بانٹتا ہے۔ غمزدہ انسان* غم بانٹتا ہے۔ *عالم* علم بانٹتا ہے۔ *مذہبی اور دیندار انسان* دین بانٹتا ہے۔ *خوف زدہ انسان* خوف بانٹتا ہے۔

*تیسرا قانون فطرت* 
آپ کو زندگی سے جو کچھ بھی حاصل ہو اسے *ہضم کرنا سیکھیں!* اس لئے کہ *کھانا* ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی اور بڑھتی ہیں۔ اسی طرح *مال وثروت* ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے.۔ *بات* نہ ہضم ہونے پر چغلی بڑھتی ہے۔ *تعریف* نہ ہضم ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے۔ *مذمت* کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے دشمنی بڑھتی ہے۔ *غم* ہضم نہ ہونے کی صورت میں مایوسی بڑھتی ہے۔ *اقتدار اور طاقت* نہ ہضم ہونے کی صورت میں خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...