Ad3

معمولات

سوال1: اونٹ پانی پیئے بنا کتنے دن زندہ رہ سکتا ہے؟
جواب:سترہ دن

سوال 2: انسان کھائے پیئے بغیر کتنی دیر زندہ رہ سکتا ہے؟
جواب: زیادہ سے زیادہ اٹھارہ دن

سوال 3: کیا انسان کے جسم کے اندر بھی سونا پایا جاتا ہے؟
جواب: جی ہاں، اس کی سب سے زیادہ مقدار پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن میں ہوتی ہے

سوال 4: وہ کون سا پرندہ ہے جو ہوا میں ساکن رہ سکتا ہے؟
جواب: شکر پرندہ

سوال 5: انسانی جلد کتنی دیر بعد اترجاتی ہے؟
جواب: 27 دن بعد

سوال 6: وہ کون سی زبان ہے جس کی کوک سے 8 ہزار زبانوں نے جنم لیا؟
جواب: سنسکرت زبان

سوال 7: یوٹیوب پر ہر روز کتنی ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں؟
جواب: ایک منٹ میں 24 گھنٹے کی ویڈیو اور ایک دن میں 4 سال جتنی ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں

سوال 8: انسان ایک رات کی نیند میں کتنی بار سانس لیتا ہے؟
جواب: 6500 بار

سوال 9: انسان ایک منٹ میں کتنی بار پلکیں جھپکتا ہے؟
جواب: 25 بار

سوال 10: اپنی جسامت کے لحظ سے کائنات کے سب سے زیادہ وزن اٹھانے والی مخلوق کون سی ہے؟
جواب: چیونٹی

سوال 11: ایک عورت کے بالوں کو اگر جوڑا جائے تو وہ کتنے لمبے ہوں گے؟
جواب: 50 میل

سوال 12: انسان کی وہ کون سی ہڈی ہے جو 2000 پونڈ وزن اٹھا سکتی ہے؟
جواب: پنڈلی کی

سوال 13: انسانی سر پر تقریباً کتنے بال ہوتے ہیں؟
جواب: 15000 بال

سوال 14: سب سے پہلے کس نے زمین کے گرد چکر لگا کر بتایا کہ زمین گول ہے؟
جواب: سرفرانسی نے

سوال15: دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے آدمی کا نام کیا ہے؟
جواب: ہڈسن، برطانیہ

سوال 16: دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی خاتون کا نام بتائیں؟
جواب: مس ایڈتھ بار لو

سوال 17: وہ کون سا پرندہ ہے جو ہوا میں اڑ سکتا ہے، چل نہیں سکتا؟
جواب: ہمنگ پرڈ

سوال 18: وہ کون سی مچھلی ہے جس کا دل اس کے سر میں ہوتا ہے؟
جواب: شرمپ مچھلی

سوال 19: کیا کچھ دن نہ سونے سے انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے؟
جواب: جی ہاں، اگر انسان لگاتار دس دن نہ سوئے تو اس کی موت واقع ہو سکتی ہے.

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...