فَلَمَّا عَتَوۡا عَنۡ مَّا نُہُوۡا عَنۡہُ قُلۡنَا لَہُمۡ کُوۡنُوۡا قِرَدَۃً خٰسِئِیۡنَ ﴿۱۶۶﴾
یعنیجب وہ ، جس کام سے ان کو منع کیا گیا تھا اس میں حد سے نکل
گئے تو ہم نے ان کو کہہ دیا تم ذلیل بندر بن جاؤ ۔ So when they were insolent about that which they had been forbidden, We said to them, "Be apes, despised."
No comments:
Post a Comment