Ad3

سورة التوبة آیات نمبر 46

 وَ لَوۡ  اَرَادُوا الۡخُرُوۡجَ لَاَعَدُّوۡا  لَہٗ  عُدَّۃً وَّ لٰکِنۡ  کَرِہَ  اللّٰہُ  انۡۢبِعَاثَہُمۡ  فَثَبَّطَہُمۡ وَ قِیۡلَ  اقۡعُدُوۡا مَعَ  الۡقٰعِدِیۡنَ ﴿۴۶﴾

 اگر ان کا ارادہ جہاد کے لئے نکلنے کا ہوتا تو وہ اس سفر کے لئے سامان کی تیاری کر رکھتے  لیکن اللہ کو ان کا اٹھنا پسند ہی نہ تھا اس لئے انہیں حرکت سے ہی روک دیا  اور کہہ دیا گیا کہ تم بیٹھنے والوں کیساتھ بیٹھے  ہی رہو ۔  

 And if they had intended to go forth, they would have prepared for it [some] preparation. But Allah disliked their being sent, so He kept them back, and they were told, "Remain [behind] with those who remain." 


No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...