Ad3

مسلم حدیث نمبر 6249

 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، وَعَبْدَةُ، قَالَا: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ لِي عَائِشَةُ: «أَبَوَاكَ وَاللهِ مِنَ الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ»

 ابن نمیر اور عبدہ نے کہا :  ہمیں ہشام نے اپنے والد (عروہ )  سے حدیث بیان کی کہا :  حضرت عائشہ  رضی اللہ تعالیٰ عنہا    نے مجھ سے فر ما یا  :  اللہ کی قسم! تمھا رے دو والد ( والد زبیراور نانا ابو بکر  رضی اللہ تعالیٰ عنہما   )  ان لوگوں میں سے تھے جنھوں نے  ( اُحد میں )  زخم کھا لینے کے بعد  ( بھی  )  اللہ اور اس کے رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کے بلا وے پر لبیک کہا تھا  ۔

 Hisham reported on the authority of his father ('Urwa b. Zubair) that A'isha said:

BY Allah, both fathers of yours are amongst those who have been men. tioned in this verse:   Those who responded to the call of Allah and the Messenger after the misfortune had fallen upon thein  . 

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...