Ad3

مسلم حدیث نمبر 6240

 حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدٍ،    فِيَّ نَزَلَتْ: {وَلَا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ} [الأنعام: 52] وَالْعَشِيِّ قَالَ: نَزَلَتْ فِي سِتَّةٍ: أَنَا وَابْنُ مَسْعُودٍ مِنْهُمْ، وَكَانَ الْمُشْرِكُونَ قَالُوا لَهُ: تُدْنِي هَؤُلَاءِ   


 سفیان نے مقدام بن شریح سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت سعد  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے  ( آیت  )     اور ان  ( مسکین مو منوں  ) کو خود سے دورنہ کریں جو صبح و شام اپنے رب کو پکا رتے ہیں    کے بارے میں روایت کی ،  کہا :  یہ چھ لو گوں کے بارے میں نازل ہو ئی  ۔ میں اور ابن مسعود  رضی اللہ تعالیٰ عنہ   ان میں شامل تھے مشرکوں نے رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  سے کہا تھا  ۔ ان لوگوں کو اپنے قریب نہ کریں  ۔

 Sa'd reported:

This verse was revealed in relation to six persons and I and Ibn Mas'ud were amongst them. The polytheists said to him (the Holy Prophet): Do not keep such persons near you. It was upon this that (this verse was revealed):   Drive not away those who call upon their Lord morning and evening desiring only His pleasure   (vi. 52). 


No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...