وَ یَوۡمَ نَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا مَکَانَکُمۡ اَنۡتُمۡ وَ شُرَکَآؤُکُمۡ ۚ فَزَیَّلۡنَا بَیۡنَہُمۡ وَ قَالَ شُرَکَآؤُہُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ اِیَّانَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۲۸﴾
اور ( یاد رکھو ) وہ دن جب ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے ، پھر جن لوگوں نے شرک کیا تھا ، ان سے کہیں گے کہ : ‘ ‘ ذرا اپنی جگہ ٹھہرو ، تم بھی اور وہ بھی جن کو تم نے اللہ کا شریک مانا تھا ! پھر ان کے درمیان ( عابد اور معبود کا ) جو رشتہ تھا ، ہم وہ ختم کردیں گے ، اور ان کے وہ شریک کہیں گے کہ : ‘ ‘ تم ہماری عبادت تو نہیں کرتے تھے ( ١٦ )
And [mention, O Muhammad], the Day We will gather them all together - then We will say to those who associated others with Allah , "[Remain in] your place, you and your 'partners.' " Then We will separate them, and their "partners" will say, "You did not used to worship us,
No comments:
Post a Comment