وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّسۡتَمِعُوۡنَ اِلَیۡکَ ؕ اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَ لَوۡ کَانُوۡا لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴۲﴾
اور ان میں کچھ ایسے بھی ہیں جو تمہاری باتوں کو ( بظاہر ) کان لگا کر سنتے ہیں ، ( مگر دل میں حق کی طلب نہیں رکھتے ، اس لیے درحقیقت بہرے ہیں ) تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے ، چاہے وہ سمجھتے نہ ہوں؟
And among them are those who listen to you. But can you cause the deaf to hear, although they will not use reason?
No comments:
Post a Comment