قُلۡ ہَلۡ مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ مَّنۡ یَّبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ؕ قُلِ اللّٰہُ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ فَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۳۴﴾
کہو کہ : ‘ ‘ جن کو تم اللہ کے ساتھ شریک مانتے ہو ، کیا ان میں کوئی ایسا ہے جو مخلوقات کو پہلی بار پیدا کرے ، پھر ( ان کی موت کے بعد ) انہیں دوبارہ پھر پیدا کردے؟ ’’ کہو کہ : ‘ ‘ اللہ ہے جو مخلوقات کو پہلی بار پیدا کرتا ہے ، پھر ان ( کی موت کے بعد ) انہیں دوبارہ پھر پیدا کردے گا ۔ پھر آخر کوئی تمہیں کہاں اوندھے منہ لیے جارہا ہے؟’’
Say, "Are there of your 'partners' any who begins creation and then repeats it?" Say, " Allah begins creation and then repeats it, so how are you deluded?"
No comments:
Post a Comment