حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ، وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُرِيتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ، ثُمَّ أَيْقَظَنِي بَعْضُ أَهْلِي، فَنُسِّيتُهَا فَالْتَمِسُوهَا فِي الْعَشْرِ الْغَوَابِرِ» وقَالَ حَرْمَلَةُ: «فَنَسِيتُهَا»
ہمیں ابوطاہر اور حرملہ بن یحیی نے حدیث بیان کی ، دونوں نے کہا : ہمیں ابن وہب نے خبر دی ، ( کہا : ) مجھے یونس نے ابن شہاب سے خبر دی ، انھوں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھے ( خواب میں ) شب قدر دکھائی گئی ، پھر مجھے میرے گھر والوں میں سے کسی نے بیدار کر دیا تو وہ مجھے بھلوا دی گئی ، تم اسے بعد میں آنے والی ( آخری ) دس راتوں میں تلاش کرو ۔‘‘
حرملہ نے ( ’’ مجھے بھلوا دی گئی ‘‘ کے بجائے ) ’’ میں اسے بھول گیا ‘‘ کہا ۔
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying:
I was shown Lailat-ul-Qadr; then some members of my family awoke me up, then I was caused to forget it. So seek it in the last week. Harmala said: (The Prophet did not say: I was made to forget, but he stated): But I forgot it.
No comments:
Post a Comment