وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ جَبَلَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «مَنْ كَانَ مُلْتَمِسَهَا فَلْيَلْتَمِسْهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ»
شعبہ نے جبلہ سے روایت کی ، کہا : میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ نبی ﷺ سے حدیث بیان کر رہے تھے کہ آپ نے فرمایا :’’ جو اس رات کا متلاشی ہو تو وہ اسے آخری دس راتوں میں تلاش کرے ۔‘‘
Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying:
He who is anxious to seek it (Lailat-ul-Qadr) should seek it in the last ten (nights of Ramadan).
No comments:
Post a Comment