وَ یَوۡمَ یَحۡشُرُہُمۡ کَاَنۡ لَّمۡ یَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا سَاعَۃً مِّنَ النَّہَارِ یَتَعَارَفُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ ؕ قَدۡ خَسِرَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ اللّٰہِ وَ مَا کَانُوۡا مُہۡتَدِیۡنَ ﴿۴۵﴾
اور جس دن اللہ ان کو ( میدان حشر میں ) اکٹھا کرے گا ، تو انہیں ایسا معلوم ہوگا جیسے وہ ( دنیا میں یا قبر میں ) دن کی ایک گھڑی سے زیادہ نہیں رہے ( اسی لیے ) وہ آپس میں ایک دوسرے کو پہچانتے ہوں گے ۔ ( ٢٤ ) حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں نے بڑے گھاٹے کا سودا کیا ہے جنہوں نے اللہ سے ( آخرت میں ) جاملنے کو جھٹلایا ہے ، اور جو راہ راست پر نہیں آئے ۔
And on the Day when He will gather them, [it will be] as if they had not remained [in the world] but an hour of the day, [and] they will know each other. Those will have lost who denied the meeting with Allah and were not guided

No comments:
Post a Comment