۔ ( اے پیغمبر ! ان سے ) کہہ دو کہ : میں تو خود اپنی ذات کو بھی کوئی نقصان پہنچانے کا اختیار رکھتا ہوں ، نہ فائدہ پہنچانے کا ، مگر جتنا اللہ چاہے ۔ ہر امت کا ایک وقت مقرر ہے ۔ چنانچہ جب ان کا وہ وقت آجاتا ہے تو وہ اس سے نہ ایک گھڑی پیچھے جاسکتے ہیں ، نہ آگے آسکتے ہیں ۔
Say, "I possess not for myself any harm or benefit except what Allah should will. For every nation is a [specified] term. When their time has come, then they will not remain behind an hour, nor will they precede [it]."
No comments:
Post a Comment