حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ - وَلَمْ أَفْهَمْ مُطَرِّفًا مِنْ هَدَّابٍ - عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ - أَوْ لِآخَرَ -: «أَصُمْتَ مِنْ سُرَرِ شَعْبَانَ؟» قَالَ: لَا، قَالَ: «فَإِذَا أَفْطَرْتَ، فَصُمْ يَوْمَيْنِ»
ثابت نے مطرف سے انھوں نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے ۔۔۔ یا کسی اور آدمی سے ۔۔۔ فرمایا :’’ کیا تم نے شعبان کے وسط میں روزے رکھے ہیں ؟‘‘ اس نے جواب دیا : نہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم روزے ختم کر لو تو دو دن کے روزے رکھنا ۔‘‘
Imran b. Husain (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace he upon him) having said to him or to someone else:
Did you fast in the middle of Sha'ban? He said: No. Thereupon he (the Holy Prophet) said: If you did not observe fast, then you should observe fast for two days.
No comments:
Post a Comment