قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰہِ وَ بِرَحۡمَتِہٖ فَبِذٰلِکَ فَلۡیَفۡرَحُوۡا ؕ ہُوَ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿۵۸﴾
۔ ( اے پیغمبر ! ) کہو کہ : یہ سب کچھ اللہ کے فضل اور رحمت سے ہوا ہے ، لہذا اسی پر تو انہیں خوش ہونا چاہیے ۔ یہ اس تمام دولت سے کہیں بہتر ہے جسے یہ جمع کر کر کے رکھتے ہیں ۔
Say, "In the bounty of Allah and in His mercy - in that let them rejoice; it is better than what they accumulate."
No comments:
Post a Comment