حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي مُعَاذَةُ الْعَدَوِيَّةُ، أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ؟» قَالَتْ: «نَعَمْ»، فَقُلْتُ لَهَا: «مِنْ أَيِّ أَيَّامِ الشَّهْرِ كَانَ يَصُومُ؟» قَالَتْ: «لَمْ يَكُنْ يُبَالِي مِنْ أَيِّ أَيَّامِ الشَّهْرِ يَصُومُ»
معاذہ عدویہ نے بیان کیا کہ انھوں نے نبی اکرم ﷺ کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ ہر مہینے تین دن کے روزے رکھتے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا : ہاں ۔ میں نے پوچھا : آپ مہینے کے کن دنوں میں روزہ رکھتے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا : آپ اس کی پروا نہیں کرتے تھے کہ مہینے کے کن ایام کا روزہ رکھ رہے ہیں ۔ یعنی وسط مہینہ کے حوالے سے دن متعین نہ تھے ۔
Mu'adha al-'Adawiyya reported that she asked 'A'isha, the wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), whether the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed fasts for three days during every month. She said:
Yes I said to her: Which were (the particular) days of the month on which he observed fast? She said: He was not particular about the days of the month on which to observe fast.
No comments:
Post a Comment