وَ لَا یَحۡزُنۡکَ قَوۡلُہُمۡ ۘ اِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ؕ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۵﴾
اور ( اے پیغمبر ! ) یہ لوگ جو باتیں بناتے ہیں وہ تمہیں رنجیدہ نہ کریں ۔ یقین رکھو کہ اقتدار تمام تر اللہ کا ہے ، اور وہ ہر بات سننے والا ، سب کچھ جاننے والا ہے ۔
And let not their speech grieve you. Indeed, honor [due to power] belongs to Allah entirely. He is the Hearing, the Knowing

No comments:
Post a Comment