ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَ النَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّسۡمَعُوۡنَ ﴿۶۷﴾
اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی ، تاکہ تم اس میں سکون حاصل کرو ، اور دن کو ایسا بنایا جو تمہیں دیکھنے کی صلاحیت دے ۔ اس میں یقینا ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو غور سے سنتے ہوں ۔
It is He who made for you the night to rest therein and the day, giving sight. Indeed in that are signs for a people who listen.

No comments:
Post a Comment