قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰہُ وَلَدًا سُبۡحٰنَہٗ ؕ ہُوَ الۡغَنِیُّ ؕ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ اِنۡ عِنۡدَکُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍ ۢ بِہٰذَا ؕ اَتَقُوۡلُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۸﴾
۔ ( کچھ ) لوگوں نے کہہ دیا کہ اللہ اولاد رکھتا ہے ۔ پاک ہے اس کی ذات ! وہ ہر چیز سے بے نیاز ہے ۔ ( ٢٩ ) آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے ، اسی کا ہے ۔ تمہارے پاس اس بات کی ذرا بھی کوئی دلیل نہیں ہے ۔ کیا تم اللہ کے ذمے وہ بات لگاتے ہو جس کا تمہیں کوئی علم نہیں؟
They have said, " Allah has taken a son." Exalted is He; He is the [one] Free of need. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth. You have no authority for this [claim]. Do you say about Allah that which you do not know?
No comments:
Post a Comment