مَتَاعٌ فِی الدُّنۡیَا ثُمَّ اِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ ثُمَّ نُذِیۡقُہُمُ الۡعَذَابَ الشَّدِیۡدَ بِمَا کَانُوۡا یَکۡفُرُوۡنَ ﴿٪۷۰﴾ ؓ 12
۔ ( ان کے لیے ) بس دنیا میں تھوڑا سا مزہ ہے ۔ پھر ہمارے پاس ہی انہیں لوٹ کر آنا ہے ۔ پھر کفر کا جو رویہ انہوں نے اپنا رکھا تھا ، اس کے بدلے ہم انہیں شدید عذاب کا مزہ چکھائیں گے ۔
For them is brief] enjoyment in this world; then to Us is their return; then We will make them taste the severe punishment because they used to disbelieve
No comments:
Post a Comment