فَاِنۡ تَوَلَّیۡتُمۡ فَمَا سَاَلۡتُکُمۡ مِّنۡ اَجۡرٍ ؕ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ ۙوَ اُمِرۡتُ اَنۡ اَکُوۡنَ مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۷۲﴾
پھر بھی اگر تم نے منہ موڑے رکھا تو میں نے تم سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی اجرت تو نہیں مانگی ۔ ( ٣٠ ) میرا اجر کسی اور نے نہیں ، اللہ نے ذمے لیا ہے ، اور مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں فرمانبردار لوگوں میں شامل رہوں
And if you turn away [from my advice] then no payment have I asked of you. My reward is only from Allah , and I have been commanded to be of the Muslims."
No comments:
Post a Comment