حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى بَنِي زُهْرَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: - وَأَحْسَبُنِي قَدْ سَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ أَبِي سَلَمَةَ - عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اقْرَأِ الْقُرْآنَ فِي كُلِّ شَهْرٍ» قَالَ قُلْتُ: إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً، قَالَ: «فَاقْرَأْهُ فِي عِشْرِينَ لَيْلَةً» قَالَ قُلْتُ: إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً، قَالَ: «فَاقْرَأْهُ فِي سَبْعٍ وَلَا تَزِدْ عَلَى ذَلِكَ»
شیبان نے یحیی سے ، انہوں نے بنو زہرہ کے مولیٰ محمد بن عبدالرحمن سے ، انھوں نے ابوسلمہ سے روایت کی ۔ ( یحیی نے کہا : ) ۔۔۔ میرا اپنے بارے میں خیال ہے کہ میں نے خود بھی یہ حدیث ابوسلمہ سے سنی ۔۔۔ انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا :’’ قرآن مجید کی تلاوت مہینے میں ( مکمل ) کیا کرو ۔‘‘ میں نے عرض کی : میں ( اس سے زیادہ کی ) قوت پاتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا :’’ بیس راتوں میں پڑھ لیا کرو ۔‘‘ میں نے عرض کی : میں ( اس سے زیادہ کی ) قوت پاتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا :’’ سات دنوں میں پڑھ لیا کرو اور اس سے زیادہ ( قراءت ) مت کرنا ۔‘‘
Abdullah b. 'Amr (Allah be pleased with them) reported:
The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to me: Recite the whole of the Qur'An during every month. I said: I find power (to recite it) in a shorter period. He said: Then recite it in twenty nights. I said: I find power (to recite it in a shorter period even than this), whereupon he said: Then recite it in seven (nights) and do not exceed beyond it.
No comments:
Post a Comment