ثُمَّ بَعَثۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہٖ رُسُلًا اِلٰی قَوۡمِہِمۡ فَجَآءُوۡہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ فَمَا کَانُوۡا لِیُؤۡمِنُوۡا بِمَا کَذَّبُوۡا بِہٖ مِنۡ قَبۡلُ ؕ کَذٰلِکَ نَطۡبَعُ عَلٰی قُلُوۡبِ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۷۴﴾
اس کے بعد ہم نے مختلف پیغمبر ان کی اپنی اپنی قوموں کے پاس بھیجے ، وہ ان کے پاس کھلے کھلے دلائل لے کر آئے ، لیکن ان لوگوں نے جس بات کو پہلی بار جھٹلا دیا تھا اسے مان کر ہی نہ دیا ۔ جو لوگ حد سے گذر جاتے ہیں ، ان کے دلوں پر ہم اسی طرح مہر لگا دیتے ہیں ۔
Then We sent after him messengers to their peoples, and they came to them with clear proofs. But they were not to believe in that which they had denied before. Thus We seal over the hearts of the transgressors
No comments:
Post a Comment