Ad3

آلوبخارا

آلو بخارا کا مزاج سرد تر ہے اور جسم سے صفراوی مواد خارج کرتا ہے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں پایا جاتا ہے اسکے فوائد درج زیل ہیں۔
(1) آلو بخارا طبیعت کو نرم کرتا ہے۔
(2) پیاس کو تسکین دیتا ہے۔
(3) خون کے جوش کو کم کرتا ہے۔ اسلئے  بلڈپریشر کے مریضوں کو مفید ہے۔
(4) آلو بخارا مسکن صفراءاور ملین ہوتا  ہے۔
(5) متلی میں آلو بخارے کا استعمال بے  حد مفید ہوتا ہے۔
(6) گرمی کے سر درد میں آلو بخارے کا  استعمال مفید ہوتا ہے۔
(7)زخموں کو جلدی ٹھیک کرتا ہے۔
(8) اگر آلو بخارے کے پتے رگڑ کر ناف کے  نیچے لیپ کیا جائے تو آنتوں کے کیڑے خارج ہو جاتے ہیں۔
  ۔ 9) نزلے کو روکنے آلو بخارے کا استعمال    ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔   ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔   
آلو بخارے کا استعمال سرد مزاج والے اور اعصابی دردوں والے حضرات بالکل نہ کریں، اسی طرح جنہیں پیچش کی شکایت ہو وہ بھی استعمال نہ کریں


No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...