دانتوں کا درد کوئی بھی ٹھنڈی گرم چیز کھانے سے کسی بھی وقت ہوسکتاہے اور اگر آپ ڈاکٹرسے رجوع کرنے کے قابل نہ ہوں توفوری طورپر باورچی خانے جائیں اوراِن میں سے کوئی نسخہ آزمائیں ۔ ایک گلاس پانی میں ایک چمچ نمک حل کر کے اس سے اچھی طرح کلیاں کریں اس طرح درد ،مسوڑھوں کی سوجن اور منہ کی بد بو ختم ہوجائے گی۔ کالی مرچ کو پیس کر چند قطرے پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور اسے درد والی جگہ پر لگا لیں۔ لہسن کی ایک آدھ گٹھی چبانے سے بھی دانت کا درد دفع ہو جائے گا۔اس کا نمک کے ساتھ پیسٹ بنا کر بھی متاثرہ جگہ پر لگا یا جاسکتا ہے۔ دانت کے درد کیلئے لونگ سے بہتر حل شاید ہی کوئی ہو متاثرہ دانت پر لونگ رکھ کرمنہ کو کچھ دیر بند رکھیں، آپ لونگ اور ذیتون کے تیل کا پیسٹ بنا کر بھی متاثرہ جگہ پر لگا سکتے ہیں یا پھر لونگ کا تیل روئی میں بھیگو کر اسے دانت پر رکھ سکتے ہیں۔ پیاز کو چبانے یا دانتوں میں رکھنے سے بھی درد کم ہو جاتا ہے کیونکہ یہ جراثیموں کو ختم کرتا ہے۔ روئی کو بھگو کر اس پر تھوڑا سا بیکنگ سوڈا لگا لیں اور متاثرہ جگہ پر دانتوں میں رکھیں۔ دانتوں سے خون آنے اور مسوڑوں کی سوجن کیلئے ہینگ کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔چٹکی بھر ہینگ کو کھوڑ میں ڈالیں یا لیمن جوس کے ساتھ پیسٹ بنا کر متاثرہ جگہ پر لگا لیں۔
Ad3
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Welcome
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ تیر...
-
1493ء پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔ 1494ء کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اترے۔ 1780ء مریکی آرٹ و ...
-
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّ...
-
سردیوں میں تِل کے فائدے ہی فائدے ماہرین غذائیت کے مطابق تل بہت توانائی بخش غذاہے ۔ جو گوشت کے خواص رکھتی ہے درحقیقت تِل طاقت حاصل کرنے ا...
-
او سجنڑ زهن توں اوکهے لاهندن🌹 جیهڑے دل اچ گھر کر ویندن🌿 ساری زندگی درد وسردے نئیں🌹 ان...
-
پشاور سے میرے لیے دنداسہ لانا یہ گانا ہم اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں مگر کبھی کسی نے اس بارے میں سوچنے کا تردد نہیں کیا کہ کیا وجہ ہے کہ خاتون...
-
چائے پینا تو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس سطح پرجو تہہ جم جاتی ہے، وہ کیا ہے اور کیا اسے پی لینا کوئی نقصان تو ن...
-
یوں تو ملتان کے سوہن حلوے کی مانگ سارا سال رہتی ہے لیکن سردیاں شروع ہوتے ہی جن غذاوں کی طلب بڑھ جاتی ہے ان میں خاص ترکیب سے تیار کیا جانے وا...
-
سر آئی نوں آپ نبھاونڑاں پوندااے بندہ کہیں نوں کے ونج دسے جیہڑے ہرتکلیف دے ضامن ہاۓ اوہا تاڑیاں مار کے ہسے غربت دیاں ڈوگھیاں بھنوراں ...
-
چائے کے 10 دلفریب اور پرلطف حقائق پتوں سے بنے اس مہک دار مشروب کے متعلق پوری دنیا میں گذشتہ تقریباً تین دہائیوں سے زیادہ عرصے ترجیحات شاید ب...
-
روایتی حلوے جو ہماری روایات کا حصہ بھی ہیں مکھڈی حلوہ حلوہ بہت سے لوگوں کی مرغوب غذا ہے اور اس کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں۔ نہ صرف سوجی کا بل...

No comments:
Post a Comment