سرسوں کا ساگ فولاد اور وٹامن اے .بی.جی کیلسیم وفولاد ہیں. تاثیر اسکی گرم اور خشک ہے
سرسوں کا ساگ بھوک کو تیز کرتاہے اور جسم ومعدہ سے ریاح کو خارج کرتاہے خون میں حرارت پیدا کرتاہے اور یہ پیشاب آور ساگ ہے
سرسوں کا ساگ
نیا خون پیدا کرتاہے قبض کشا ہے اور خون کو صاف کرتاہے یہ ساگ کھانےسےچہرہ پر سرخی پیدا ہوجاتی ہے
سرسوں کا ساگ اگربچوں کوکھلایاجاےءتو انکی ظاہری شخصیت پربھی اثر پڑتا ہے انکا قد اور وزن بڑھجاتاہےاور دانتوں کو مضبوط بنانے میں لاجواب ہے
سرسوں کا ساگ
معدہ .جگر اور انتڑیوں کو طاقتور بنانےمیں یہ ساگ لاثانی ہے جسم پر سوجن ہوتو اسے ختم کرنے کےلیے سرسوں کا ساگ استعمال کرے اس میں مکھن ڈال کر کھاےءتویہ جسم کی لاغری و کمزوری کودور کرتاہے
🍶:
سرسوں کا ساگ
سرسوں کا ساگ قوت باہ میں اضافہ کا سبب ہےاور منی کو گاڑھا کرتاہے -------احتیاط سرسوں کے ساگ میں ادرک شامل کرلیناچاہیےاسلےء کہ دوسری صورت میں یہ ساگ ریح پیدا کرتاہے وہ لوگ جنکا معدہ کمزور ہے اورگردہ کے مریضوں کےلیے یہ ساگ بےحد مضر ہے
سرسوں کا ساگ
معدہ .جگر اور انتڑیوں کو طاقتور بنانےمیں یہ ساگ لاثانی ہے جسم پر سوجن ہوتو اسے ختم کرنے کےلیے سرسوں کا ساگ استعمال کرے اس میں مکھن ڈال کر کھاےءتویہ جسم کی لاغری و کمزوری کودور کرتاہے

No comments:
Post a Comment