Ad3

ٹھنڈے ٹی بیگ

ٹی بیگ نہ صرف آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ختم کرتا ہے
تھکاوٹ اور ذہنی تناؤ سے نجات دلاتا ہے
بلکہ چہرے کی جلد کو بھی نرم و ملائم بنا دیتا ہے۔ 
گرین ٹی بیگ کو پانی میں بھگولیں اوراسے ٹھنڈا کرنے کے لیے کچھ دیر فریزر میں رکھ دیں اور پھر اسے آنکھیں بند کر کے سیاہ حلقوں پر رکھ دیں آپ چند دنوں میں ہی فرق محسوس کریں گے
یہ وہ چاہیئیں نسخہ ہے جو اگر مسلسل کیا جائے تو 2 سے 6 ماہ میں عینک بھی اتار دینا ہے اگر آپ کا نمبر 1 سے 1.50 تک ہے تو۔
اگر زیادہ ہے تو کم کر دیتا ہے یا بڑھنے سے مزید روک دیتا ہے۔
تھکن فورا اتار دیتا ہے۔
ٹی بیگ آنکھوں سے اٹھانے کے بعد آنکھیں یک دم نہ کھولیئے۔ آہستہ آہستہ  10 سیکنڈ لے کر کھولیئےاور  کمال دیکھئے

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...