پودینے میں موجود ریشہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور میگنیشیم ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق پودینے کی پتیوں کا تازہ رس لیموں اور شہد کے ساتھ یکساں مقدار میں لینے سے پیٹ کی تمام بیماریوں سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔ پیٹ سے متعلق کسی بھی قسم کی خرابی کی شکایت ہونے پر ایک چمچ پودینے کے رس کو ایک کپ پانی میں ملا کر پئیں۔ پودینے کا رس کالی مرچ اور کالے نمک کے ساتھ چائے کی طرح ابال کر پینے سے سردی، کھانسی اور بخار سے نجاتی مل جاتی ہے۔ ہچکیاں بعض اوقات انسان کو بہت پریشان کر دیتی ہیں اس سلسلے میں پودینے کی پتیاں چبانے یا اس کا رس نچوڑ کر پینے سے ہچکیاں بند ہوجاتی ہیں
خالص سرکہ کے ساتھ پیس کر چہرے کے متاثرہ مقامات(داغ دھبوں، مہاسوں) پر لیپ کرنے سے جلد نکھر آتی ہے۔
جلد کی رنگت صاف کرنے کے لئے پودینے کو پانی میں جوش دے کر اس پانی سے نہانا بھی مفید ہے۔
بچھو، بھڑ، بلی اور چوہے وغیرہ کے کاٹے پرپودینہ پیس کر لیب کرنا مفید ہے۔
مخصوص ایام میں رکاوٹ ہو تو حیض کو جاری کرنے کے لئے تازہ پودینے کی چائے یا رس استعمال کرنافائدہ مند ہے۔ اس سے ایام کی تنگی یا کمی جیسی کیفیات سے چھٹکارا مل سکتا ہے
یہ خون میں موجود فاسد مواد کو پسینے کے ذریعے خارج کرتا ہے۔
یرقان کی صورت میں پودینہ خاص طور پر اہمیت کا حامل ہے۔
قے متلی اور قبض کی صورت میں پودینہ،منقی6عدد،الو بخارا5عدد اور سونف ایک کھانے کا چمچ ڈیڑھ پیالی پانی میں رات کو بھگودیں،صبح انہیں مل کر چھان کر پی لیں

No comments:
Post a Comment