میتھی دانہ کو انگریزی زبان میںseeds Fenugreek کہا جاتا ہے اور کئی برسوں سے اسے فائدہ مند اثرات کے حصول کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ میتھی دانہ صرف کھانوں کے ذائقے بڑھانے کے لیے کام نہیں آتا بلکہ یہ آپ کی جلد اور اندرونی صحت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ اگر آپ نہیں جانتے کہ میتھی دانہ آپ کتنے طبی فوائد پہنچا سکتا ہے، تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں: کیل مہاسے سے نجات اگر آپ چہرے پر نکلنے والے کیل مہاسوں سے تنگ ہیں ،تو آپ کو چاہیے کہ میتھی دانہ استعمال کریں۔ اس کے استعمال کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ 4 کپ پانی میں 4 کھانے کے چمچ میتھی دانہ شامل کر کے رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔ صبح اٹھ کر پانی سے میتھی دانہ کو نکال دوسرے پانی میں شامل کر کے 15 منٹ تک ابالیں۔ اس کے بعد ابلے ہوئے پانی کو چھان لیں۔ چھنے ہوئے پانی میں روئی کو ڈبو کر دن میں دو مرتبہ جلد پر لگائیں۔
Ad3
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Welcome
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ تیر...
-
1493ء پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔ 1494ء کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اترے۔ 1780ء مریکی آرٹ و ...
-
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّ...
-
سردیوں میں تِل کے فائدے ہی فائدے ماہرین غذائیت کے مطابق تل بہت توانائی بخش غذاہے ۔ جو گوشت کے خواص رکھتی ہے درحقیقت تِل طاقت حاصل کرنے ا...
-
او سجنڑ زهن توں اوکهے لاهندن🌹 جیهڑے دل اچ گھر کر ویندن🌿 ساری زندگی درد وسردے نئیں🌹 ان...
-
پشاور سے میرے لیے دنداسہ لانا یہ گانا ہم اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں مگر کبھی کسی نے اس بارے میں سوچنے کا تردد نہیں کیا کہ کیا وجہ ہے کہ خاتون...
-
چائے پینا تو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس سطح پرجو تہہ جم جاتی ہے، وہ کیا ہے اور کیا اسے پی لینا کوئی نقصان تو ن...
-
یوں تو ملتان کے سوہن حلوے کی مانگ سارا سال رہتی ہے لیکن سردیاں شروع ہوتے ہی جن غذاوں کی طلب بڑھ جاتی ہے ان میں خاص ترکیب سے تیار کیا جانے وا...
-
سر آئی نوں آپ نبھاونڑاں پوندااے بندہ کہیں نوں کے ونج دسے جیہڑے ہرتکلیف دے ضامن ہاۓ اوہا تاڑیاں مار کے ہسے غربت دیاں ڈوگھیاں بھنوراں ...
-
چائے کے 10 دلفریب اور پرلطف حقائق پتوں سے بنے اس مہک دار مشروب کے متعلق پوری دنیا میں گذشتہ تقریباً تین دہائیوں سے زیادہ عرصے ترجیحات شاید ب...
-
روایتی حلوے جو ہماری روایات کا حصہ بھی ہیں مکھڈی حلوہ حلوہ بہت سے لوگوں کی مرغوب غذا ہے اور اس کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں۔ نہ صرف سوجی کا بل...

No comments:
Post a Comment