Ad3

ناک کے نتھنوں کی سوزش

ناک کے نتھنوں کی سوزش
ناک کی cavities کے اندر سوزش هو جاتی هے acute infection ایک جراثیم syreptococcus pnemuniea کی وجه سے هوتی هے ان میں sineses magzlary اور safinide sineses شامل هیں.
یه مندرجه ذیل وجوهات کی بنا پر پیدا هوتا هے.
سر درد. بخار. نبض تیز. ناک سے رطوبت کا بهنا. گلےمیں خراش.کھانسی. کیرا. بلغم کی شکایت رهنا. نزلےکا غلط علاج . لیٹنے سے ناک بند اور سانس بمشکل لیاجاتاهے .
آهسته آهسته یه مرض بڑھ کر کانوں کو بھی متاثر کرتاهے آنکھوں پچھلے حصے میں درد هوتاهے پھر دماغ میں سوزش هوجاتی هے.
ایکسرےکرانےسے sineses کامقام سیاه نظر آتا هے جبکه عام حالت میں نهیں
اسباب:
مسلسل زکام ' زکام کاعلاج صحیح نه هونا. streptococcus infection
علاج:
یه اعصابی عضلاتی تحریک کا مرض هے اسکا علاج عضلاتی اعصابی اور عضلاتی غدی تحریک پیدا کرکے کامیابی کیساتھ کیا جاسکتاهے
غذائی علاج:
بھنےهوۓ چنے ½ پاؤ میں 50 گرام کشمش شامل کرکے دن میں دو بار کھلادیں اور مریض کو هدایت دی جاۓ که پانی نیم گرم استعمال کرے.
شهد اور لیموں کی شکنجبین بھی استعمال کی جاسکتی هے.
نوٹ: ایلوپیتھک حضرات اس سلسلے میں اماکسل وغیره اور دیگر ادویات جو استعمال کراتےهیں ان سے بھی مریض کی اس مرض سے جان نهیں چھو

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...