Ad3

تلسی نیاز بو

لریحان یا تلسی(نیاز بو)پسینہ آور ہیں اس لئےشدید بخار خصوصا بچوں میں، بخار کا درجہ حرارت نیچے لانے میں مؤثر ہے۔ تلسی کے بیج، ہراس بخار کا نہایت مؤثر علاج ہےجو ہٹیلا ہو ،کسی علاج سے ٹھیک نہ ہو ۔اس کے لئے تلسی یا نیازبوکے بیج ایک بڑا چمچ ، گائے یا بھینس کے نیم گرم دودھ میں گھول کر خالی پیٹ یا کھانے کے دو گھنٹے بعد دن میں دو دفعہ چسکی چسکی پینے سے ہرقسم کا عاجز کردینے والا بخار حتی کہ پرانا بگڑا ہوا ٹائیفائڈ ، تپ دق (ٹی بی)، ملیریا اور ڈینگی کے ایسے خطرناک مریض جن کی نبضیں ڈوب رہیں ہوں ، اللہ تعالی کے فضل وکرم سے نہ صرف تندرست ہوتے ہیں بلکہ طاقتور اور تروتازہ ہوجاتے ہیں۔انہیں جسم میں ایک نئی تازگی اور فرحت کا احساس ہوتا ہے ۔ہفتہ بھر یا اگرضرورت ہوتو دو یا تین ہفتے تک استعمال کریں ۔ باالفاظ دیگر تلسی کے بیجوں کے استعمال سے نہ صرف بخاراترتا ہے بلکہ بخار کی وجہ سے ہونے والی جسمانی توڑپھوڑ اور کمزوری اور نقاہت کا خاتمہ بھی ہوتا ہے ۔جسم کوطاقت اور قوت حاصل ہوتی ہے تھکاوٹ نزدیک نہیں آتی ۔تلسی کے بیج ایڈرینل گلینڈز (کلاہ گردہ)کی تھکاوٹ میں مفیدہیں ۔بیجوں کے علاوہ تلسی کے پتوں کا جوشاندہ الائچی سبزکے ساتھ(ہربل ٹی)ڈینگی

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...