نازک مزاج آدمی قبض کو دور کرنے کیلئے بھوسی اسپغول استعمال کر سکتا ہے۔یہ زیادہ تر آنتوں کے زخم اور پیچش میں استعمال کیا جاتاہے۔بعض اوقات
شربت کو مزیدار بنانے کیلئے سبوس کا استعمال کرنے سے پیاس کو تسکین کرتاہے۔
پیچش مروڑ ،تزابیت اور السر معدہو آنتوں میں مؤثر ترین ہے۔
مضر۔
کثرت استعمال سے مبرو اور قبض پیدا کرتاہے۔شدید بدہضمی میں استعمال نہ کریں ۔
مقدار خوراک۔
قبض کیلئے دو عدد جائے والے چجچ تقریباًسات گرام ہمراہ دودھ یا پانی رات کو سوتے وقت دیں یا ایک یا ڈیڈھ تولہ۔دوسرے امراض کی صورت میں
ایک یادو بار تقریباًپانچ یاسات گرام تک دیں۔
بھوسی ااسپغول ۔

No comments:
Post a Comment