تربوز کے چھلکوں کا سالن
آج ہم آپ کو تربوز کے چھلکے جو شہروں میں عام طور پر پھینک دئیے جاتے ھیں اور دیہات وغیرہ میں جانوروں کو کھانے کے لئے ڈال دئیے جاتے ھیں اس کا سالن بنانا بتائیں گے جو بہت ہی مفید ھے اور کئی بیماریوں میں فائدہ مند ھے
اجزاء :
تربوز _ایک عدد گودہ نکلا ہوا
پیاز۔ایک عدد
ہری مرچ۔دو عدد
میتھی دانہ،رائی ،کلونجی اور سونف۔دوچمچ(مکس کر کے)
نمک_ایک چٹکی
ترکیب۔
تربوز کے چھلکے ہلکا کدوکش کرلیں کہ اسکا گہرا سبز رنگ ختم ہوجائے۔ تھوڑے سے پانی کے ساتھ گلا لیں۔پیاز ہلکی گلابی کر کے اور ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں۔ میتھی دانہ،رائی ،کلونجی ، سونف اور ایک چٹکی نمک شامل کر کے تربوز کے چھلکے ڈال کر پانچ منٹ بھون لیں۔سالن سرو کرنے کے لیے تیار ہے۔اسکو عام نارمل روٹی کے ساتھ کھا سکتے ھیں
فوائد :
یہ سالن گردوں ، جوڑوں کے درد،
یو ٹی آئی یعنی گردوں ، پیشاب کی نالیوں کی بیماریوں ، گرمی میں لو اور لو سے ہونے والے سردرد ، یورک ایسڈ اور اس سے ہونے والی سوجن کے لیے انتہائی مؤثر ہے۔پیشاب آور ھے۔
Ad3
تربوز کے چھلکوں کا سالن
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Welcome
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ تیر...
-
1493ء پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔ 1494ء کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اترے۔ 1780ء مریکی آرٹ و ...
-
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّ...
-
سردیوں میں تِل کے فائدے ہی فائدے ماہرین غذائیت کے مطابق تل بہت توانائی بخش غذاہے ۔ جو گوشت کے خواص رکھتی ہے درحقیقت تِل طاقت حاصل کرنے ا...
-
او سجنڑ زهن توں اوکهے لاهندن🌹 جیهڑے دل اچ گھر کر ویندن🌿 ساری زندگی درد وسردے نئیں🌹 ان...
-
پشاور سے میرے لیے دنداسہ لانا یہ گانا ہم اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں مگر کبھی کسی نے اس بارے میں سوچنے کا تردد نہیں کیا کہ کیا وجہ ہے کہ خاتون...
-
چائے پینا تو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس سطح پرجو تہہ جم جاتی ہے، وہ کیا ہے اور کیا اسے پی لینا کوئی نقصان تو ن...
-
سر آئی نوں آپ نبھاونڑاں پوندااے بندہ کہیں نوں کے ونج دسے جیہڑے ہرتکلیف دے ضامن ہاۓ اوہا تاڑیاں مار کے ہسے غربت دیاں ڈوگھیاں بھنوراں ...
-
بھانویں جیڈا وی شجر حَسین ھووے تھلو مٹی دی بنیاد ھوندۓ کوٹھے اکثر تگدن ایریاں تے چھت جتنڑاں وی بااعتماد ھوندۓ چنگے خون دے بیلی بندیاں نوں ...
-
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ عَمِّه أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ...
-
ناہیں سچ تے کووڑ دی پرکهہ سجنڑ ہاسے کملے ٹهڈیوں لا دے ہر بشر دی گل تے وس ونجڑاں راہنڑے ذہن اچ شوق وفا دے ڈنگ گزر ویسن تکلیفاں دے راہسی گل...
No comments:
Post a Comment