برص-پھلبہری
یہ ایک بہت ضدی قسم کا مرض ہے۔ جس کا علاج بعض حالات میں ممکن ہے۔
برص ایک جلدی بیماری ہے اور اس بیماری سے جسم پر خاص طور پر چہرے،کمر،ہاتھوں اور پاؤں پر سفید داغ نمودار ہو جاتے ہیں جو علاج نہ کرانے پر بڑھتے چلے جاتے ہیں۔یہ داغ چکنے ہوتے ہیں اور ان میں خارش بھی ہوتی ہے۔جلد میں جس جگہ پھلبہری ہو اس جگہ پر موجود بال بھی متاثر ہوتے ہیں۔اور بال بھی سفید رنگ کے ہو جاتے ہیں۔آپ ان داغوں میں سوئی چبو کر دیکھیں اگر خون نکل آئے تو یہ قابل علاج ہیں اور اگر سوئی چبونے سے پانی نکلے تو پھر علاج بمشکل ہو جاتا ہے۔یہ مرض عورتوں اور مردوں میں یکساں طور پر ہوتا ہے۔اس میں عمر کا بھی کوئی دخل نہیں یہ مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔
﴿ابتدائی علامات:
شروع کی علامات میں سفید داغ انسانی جسم کے کھلے حصوں جن پر لباس نہ ہو مثلاً ہاتھ ،بازو،چہرہ،ہونٹ ،آنکھ،کان،منہ میں نمودار ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ بھنوؤں،پلکوں اور داڑھی کے بال بھی سفید ہو جاتے ہیں۔
اسباب۔
یہ مرض خون کی خرابی،خراب اور باسی اشیاء کے کھانے اور آتشک بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتا ہے۔جس کو بھی یہ مرض ہو وہ اس کی مکمل تشخیص ضرور کروائے اس کے بعد ہی اس کا مکمل علاج کیا جا سکتا ہے۔کیونکہ آپ کا ڈاکٹر ہی علامات دیکھ کر بہتر تشخٰص کر کے علاج کر سکتا ہے۔عام لوگوں میں یہ بھی تاثر ہے کہ یہ مرض مچھلی کے بعد دودھ پینے سے ہوتا ہے۔
پرھیز:
٭دن میں کم از کم دو بار ضرور نہائیں۔
٭دس منٹ تک مریض دھوپ میں بیٹھے اگر جلن محسوس ہو تو وقفہ کم کر دے۔
٭گھٹی چیزوں سے مریض کا مکمل پرھیز کروائیں۔
٭سافٹ ڈرنکس کا استعمال بند کر دیں۔
٭سرخ گوشت کا استعمال بالکل نہ کریں۔
اس مرض کے لئے جادوئی خصوصیات کا حامل اک نسخہ تحریر کر رہا ہوں اپنے ان دوستوں عزیزوں بہن بھائیوں کو اس کا استعمال کروائیں ان شاءاللہ ساری زندگی دعائیں دیں گے۔۔۔۔
افسنتین سو گرام
بابچی سو گرام
جل نم سو گرام
زیری سیاہ ہزارہ سو گرام
برگ نیم سو گرام
چاکسو سو گرام
صبح و شام نہار منہ استعمال کریں تین گرام کی مقدار میں
Ad3
برص-پھلبہری:
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Welcome
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ تیر...
-
1493ء پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔ 1494ء کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اترے۔ 1780ء مریکی آرٹ و ...
-
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّ...
-
سردیوں میں تِل کے فائدے ہی فائدے ماہرین غذائیت کے مطابق تل بہت توانائی بخش غذاہے ۔ جو گوشت کے خواص رکھتی ہے درحقیقت تِل طاقت حاصل کرنے ا...
-
او سجنڑ زهن توں اوکهے لاهندن🌹 جیهڑے دل اچ گھر کر ویندن🌿 ساری زندگی درد وسردے نئیں🌹 ان...
-
پشاور سے میرے لیے دنداسہ لانا یہ گانا ہم اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں مگر کبھی کسی نے اس بارے میں سوچنے کا تردد نہیں کیا کہ کیا وجہ ہے کہ خاتون...
-
چائے پینا تو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس سطح پرجو تہہ جم جاتی ہے، وہ کیا ہے اور کیا اسے پی لینا کوئی نقصان تو ن...
-
سر آئی نوں آپ نبھاونڑاں پوندااے بندہ کہیں نوں کے ونج دسے جیہڑے ہرتکلیف دے ضامن ہاۓ اوہا تاڑیاں مار کے ہسے غربت دیاں ڈوگھیاں بھنوراں ...
-
بھانویں جیڈا وی شجر حَسین ھووے تھلو مٹی دی بنیاد ھوندۓ کوٹھے اکثر تگدن ایریاں تے چھت جتنڑاں وی بااعتماد ھوندۓ چنگے خون دے بیلی بندیاں نوں ...
-
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ عَمِّه أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ...
-
ناہیں سچ تے کووڑ دی پرکهہ سجنڑ ہاسے کملے ٹهڈیوں لا دے ہر بشر دی گل تے وس ونجڑاں راہنڑے ذہن اچ شوق وفا دے ڈنگ گزر ویسن تکلیفاں دے راہسی گل...
No comments:
Post a Comment