1803ء اسائے جنگ میں برطانوی ہندوستانی فوج نے مراٹھا فوج کو ہرایا۔
1868ء پورٹو ریکو کے گریٹو دی لاریس نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
1877ء تیز ہواؤں اور طوفان کی وجہ سے کراکاؤ اور بنائر میں 200 افراد ہلاک ہو گئے۔
1908ء کناڈا میں البرٹ یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔
1923ء قانون کے خلاف امیسڈرم میں 80000 مظاہرین نے مظاہرہ کیا۔
1929ء ہندوستان میں شاردا ایکٹ کے تحت بچوں کی شادی کو روکنے کے لئے قانون بنایا گیا۔
1955ء پاکستان سینٹو میں شامل ہوا۔
1955ء پاکستان نے بغداد کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کئے۔
1956ء آسٹریلیا میں پہلی بار ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز ہوا۔
1958ء چوہدری غلام عباس سیالکوٹ کے نزدیک کشمیر بارڈر پر سیز فائر لائن عبور کرتے ہوئے گرفتار ہو گئے۔
1961ء سابق صدر محمد ایوب خان نے کراچی میں انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھا۔
1963ء مسلم کُش فسادات: احمد آباد میں 500 مسلمانوں کے قتل پر حکومت ِپاکستان نے بھارت سے احتجاج کیا۔
1965ء ہند۔پاک جنگ کے دوران جنگ بندی کا اعلان۔
1965ء سری لنکا کی سابق وزیراعظم بندرا نائیکے نے پاکستان کے خلاف جنگ کو بھارت کی ننگی جارحیت قرار دیا۔
1965ء پاک بھارت جنگ کا خاتمہ، اسلامی کونسل کی قرار داد پر عملدرآمد شروع ہوا۔
1974ء پہلی این سی سی ائرفورس ویمنز اسکویڈرن کا راجستھان کے ون استھلی میں قیام عمل میں آیا۔
1976ء خلائی گاڑی سویوز ۔22 زمین پر واپس آئی۔
1979ء صومالیہ میں آئین کو صدر نے منظوری دی۔
1990ء عراق کے حکمراں صدام حسین نے کہا کہ وہ اسرائیل کا خاتمہ کر دیں گے۔
1991ء لیڈی ڈیانا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔
1991ء شمالی کوریا، جنوبی کوریا، لاتویا، ایسٹونیا، لتھوانیا اور دی مارشل آئی لینڈ اقوام متحدہ میں شامل ہوئے۔
1993ء روسی فوج کی آخری ٹکڑی پولینڈ سے واپس ہوئی۔
2001ء 11 ستمبر کے حملوں کے بعد نیویارک اسٹاک ایکسچنج پھر سے کھلا۔
2004ء ہیتی میں تباہ کن طوفان کی وجہ سے آئے سیلاب میں کم از کم 1070 افراد ہلاک ہو گئے۔
*ولادت*
63 ق م آگستس، رومی حکمران (وفات: 14ء)
1215ء قبلائی خان، منگول حکمران (وفات: 1294ء)
1862ء شری نواس شاستری، ہندوستانی سیاست داں
1880ء جان بویڈ اور، نوبل انعام یافتہ اسکاٹش ماہر طبیعیات، حیاتیات دان اور سیاست دان (وفات: 1971ء)
1901ء جروسلف سیفرٹ، نوبل انعام یافتہ چیک شاعر و صحافی (وفات: 1986ء)
1903ء یوسف مہرالی، بھارتی سوشلسٹ لیڈر اور مجاہد آزادی
1908ء ہندی کوی رام دھاری سنگھ دنکر
1912ء غلام مصطفیٰ خان، پاکستانی محقق، ماہر لسانیات اور عالم دین
1915ء کلفورڈ شل، نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر طبیعیات و محقق (وفات: 2001ء)
1930ء رے چارلس، امریکی گلوکار اور اداکار (وفات: 2004ء)
1935ء پریم چوپڑا، بھارتی اداکار
1951ء میاں محمد شہباز شریف،سابق وزیراعلیٰ پنجاب، پاکستان
1952ء انوشمن گایکواڑ، بھارتی کرکٹر
1959ء الزبتھ پینا، امریکی اداکارہ (وفات: 2014ء)
1971ء معین خان، پاکستانی کرکٹر اور کوچ
*وفات*
965ء ابو الطیب متنبی، عرب شاعر (پیدائش: 915ء)
1743ء سوائی جے سنگھ
1863ء راؤ تلا رام، ہریانہ کے ریواڑی میں پیدا ہونے والے 1857 کی بغاوت کے بہادر
1929ء رچرڈ اڈولف زگمونڈی، نوبل انعام یافتہ آسٹریائی جرمن کیمیا دان، طبیعیات دان و محقق (پیدائش: 1865ء)
1939ء فرائڈ، آسٹریائی ماہر نفسیات و ماہر تحلیل نفسی (پیدائش: 1856ء)
1973ء پیبلو نیرودا، نوبل انعام یافتہ چلی کے شاعر و سفیر (پیدائش: 1904ء)
1994ء رابرٹ بلوک، امریکی مصنف و ڈراما نگار (پیدائش: 1917ء)
2017ء۔ صبح 09:40 پہ نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیفٹینینٹ ارسلان ستی 22 سال کی عمر میں جامِ شہادت نوش کرگئے ہیں۔ شہید لیفٹینینٹ ارسلان ستی راجگال پوسٹ پر بطور کمانڈنگ آفیسر تعینات تھے۔ فائرنگ راجگال تیراہ، خیبر ایجنسی میں افغانستان کی طرف سے سنائپر سے کی گئی اور دو راؤنڈز لگنے سے آپ کی شہادت ہوئی۔
*تعطیلات و تہوار*
برونائی میں یوم اساتذہ
1932ء سعودی مملکت کا قیام، یوم
No comments:
Post a Comment