وَ مَنۡ یَّکۡسِبۡ اِثۡمًا فَاِنَّمَا یَکۡسِبُہٗ عَلٰی نَفۡسِہٖ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۱۱﴾
اور جو شخص کوئی گناہ کمائے ، تو وہ اس کمائی سے خود اپنے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ اور اللہ پورا علم بھی رکھتا ہے ، حکمت کا بھی مالک ہے ۔
And whoever commits a sin only earns it against himself. And Allah is ever Knowing and Wise.
No comments:
Post a Comment