وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رُسُلِہٖ وَ لَمۡ یُفَرِّقُوۡا بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ اُولٰٓئِکَ سَوۡفَ یُؤۡتِیۡہِمۡ اُجُوۡرَہُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۵۲﴾٪ 1
اور جو لوگ اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائیں ، اور ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہ کریں ، تو اللہ ایسے لوگوں کو ان کے اجر عطا کرے گا ، اور اللہ بہت معاف کرنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
But they who believe in Allah and His messengers and do not discriminate between any of them - to those He is going to give their rewards. And ever is Allah Forgiving and Merciful.
No comments:
Post a Comment