وَ رَفَعۡنَا فَوۡقَہُمُ الطُّوۡرَ بِمِیۡثَاقِہِمۡ وَ قُلۡنَا لَہُمُ ادۡخُلُوا الۡبَابَ سُجَّدًا وَّ قُلۡنَا لَہُمۡ لَا تَعۡدُوۡا فِی السَّبۡتِ وَ اَخَذۡنَا مِنۡہُمۡ مِّیۡثَاقًا غَلِیۡظًا ﴿۱۵۴﴾
اور ہم نے کوہ طور کو ان پر بلند کر کے ان سے عہد لیا تھا ، اور ہم نے ان سے کہا تھا کہ ( شہر کے ) دروازے میں جھکے ہوئے سروں کے ساتھ داخل ہونا ، اور ان سے کہا تھا کہ تم سنیچر کے دن کے بارے میں حد سے نہ گذرنا ( ٨٦ ) اور ہم نے ان سے بہت پکا عہد لیا تھا ۔
And We raised over them the mount for [refusal of] their covenant; and We said to them, "Enter the gate bowing humbly", and We said to them, "Do not transgress on the sabbath", and We took from them a solemn covenant.
No comments:
Post a Comment