وَ اتۡلُ عَلَیۡہِمۡ نَبَاَ ابۡنَیۡ اٰدَمَ بِالۡحَقِّ ۘ اِذۡ قَرَّبَا قُرۡبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنۡ اَحَدِہِمَا وَ لَمۡ یُتَقَبَّلۡ مِنَ الۡاٰخَرِ ؕ قَالَ لَاَقۡتُلَنَّکَ ؕ قَالَ اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰہُ مِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۲۷﴾ ؒ
اور ( اے پیغمبر ! ) ان کے سامنے آدم کے دو بیٹوں کا واقعہ ٹھیک ٹھیک پڑھ کر سناؤ ۔ جب دونوں نے ایک ایک قربانی پیش کی تھی ، اور ان میں سے ایک کی قربانی قبول ہوگئی ، اور دوسرے کی قبول نہ ہوئی ۔ ( ٢٢ ) اس ( دوسرے نے پہلے سے ) کہا کہ " میں تجھے قتل کر ڈالوں گا ۔ " پہلے نے کہا کہ " اللہ تو ان لوگوں سے ( قربانی ) قبول کرتا ہے جو متقی ہوں ۔
And recite to them the story of Adam's two sons, in truth, when they both offered a sacrifice [to Allah ], and it was accepted from one of them but was not accepted from the other. Said [the latter], "I will surely kill you." Said [the former], "Indeed, Allah only accepts from the righteous [who fear Him].
No comments:
Post a Comment